تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائی دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَوائی دِیدَہ

۳۔ (مجازاً) ایسی چیز جس کا اصل معیار ختم ہو گیا ہو ، بے ہنگم ، بے ٹھور ۔

ہَوائی دِیدَہ ہونا

بے حیا ہوجانا ، بد اطوار ہونا ؛ بے باک ہونا ، نڈر ہونا ۔

ہَوائی دِیدَہ آنکھ

وہ آنکھ جو ہر طرف پھرے اور کسی ایک سے نہ لڑے ، بے باک آنکھ ؛ بے حیا آنکھ ۔

دِیدَہ ہَوائی ہونا

آنکھ کا کسی ایک مقام پر نہ ٹھہرنا ، آنکھیں بھٹکنا ، مراد : آوارہ ہونا ، سیلانی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی دِیدَہ کے معانیدیکھیے

ہَوائی دِیدَہ

havaa.ii diidaहवाई दीदा

اصل: ہندی

موضوعات: کنایۃً عوامی

ہَوائی دِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ بے مروت ؛ بے حیا ، بے شرم نیز شوخ دیدہ ؛ (مجازاً) چنچل ، شوخ ۔
  • ۲۔ ڈھیٹ ، گستاخ ۔
  • ۳۔ (مجازاً) ایسی چیز جس کا اصل معیار ختم ہو گیا ہو ، بے ہنگم ، بے ٹھور ۔

اسم، مذکر

  • وہ آنکھ جو چاروں طرف پھرے اور ایک سے نہ لڑے ، ایک جگہ آرام و قرار نہ پکڑنے والی طبیعت ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of havaa.ii diida

Adjective

  • insolent, inconsiderate, saucy

हवाई दीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो लज्जा छोड़कर सबसे आँखें लड़ाता फिरे, बेमुरव्वत, बेहया, बेशर्म, चंचल, शोख़, ढीट, गुस्ताख़

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो आँख जो चारों तरफ़ फिरे और एक से ना लड़े, एक जगह टिक के न रहने वाली तबीयत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائی دِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائی دِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words