تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائی فائر" کے متعقلہ نتائج

ہَوائی فائر

ڈرانے کے لیے یا کسی خوشی کے موقعے پر فضا میں گولی چلانے کا عمل نیز وہ گولی جو فضا میں چلائی جائے اور اس کا نشانہ کوئی نہ ہو ۔

ہَوائی فائرِنْگ

بندوق سے وہ نشانہ جو ہوا سے ہوا میں لگایا جاتا ہے، احتجاجی بھیڑ کو منتشر کرنے یا خوف و دہشت پھیلانے کے مقصد سے پولس کا ہوا میں بندوق چلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی فائر کے معانیدیکھیے

ہَوائی فائر

havaa.ii-fireहवाई-फ़ायर

ہَوائی فائر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈرانے کے لیے یا کسی خوشی کے موقعے پر فضا میں گولی چلانے کا عمل نیز وہ گولی جو فضا میں چلائی جائے اور اس کا نشانہ کوئی نہ ہو ۔

हवाई-फ़ायर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डराने के लिए या किसी ख़ुशी के मौके़ पर हवा में गोली चलाने की प्रक्रिया अथवा वह गोली जो हवा में चलाई जाए और उसका निशाना कोई न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائی فائر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائی فائر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone