تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوائی کَرنا

(پھینکے ہوئے نیزے کو) خطا کر دینا ، نشانے پر لگنے نہ دینا ۔

نیزَہ ہَوائی کَرنا

نیزہ فضا میں پھینکنا ۔

ہَوائی باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، شعر میں خیالی باتیں باندھنا ۔

ہَوائی خَیال آرائی کَرنا

بے سروپا یا فرضی باتیں کرنا ، مفروضے پر مبنی باتیں کرنا ، اوٹ پٹانگ تبصرہ کرنا ۔

ہَوائی قِلعے تَیّار کَرنا

رک : ہوائی قلعے بنانا ۔

ہَوائی قِلعے تَعمِیر کَرنا

رک : ہوائی قلعے بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوائی کَرنا

havaa.ii karnaaहवाई करना

  • Roman
  • Urdu

ہَوائی کَرنا کے اردو معانی

  • (پھینکے ہوئے نیزے کو) خطا کر دینا ، نشانے پر لگنے نہ دینا ۔

Urdu meaning of havaa.ii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (phenke hu.e neze ko) Khataa kar denaa, nishaane par lagne na denaa

हवाई करना के हिंदी अर्थ

  • (फेंके हुए नेज़े को) ख़ता कर देना, निशाने पर लगने ना देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوائی کَرنا

(پھینکے ہوئے نیزے کو) خطا کر دینا ، نشانے پر لگنے نہ دینا ۔

نیزَہ ہَوائی کَرنا

نیزہ فضا میں پھینکنا ۔

ہَوائی باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، شعر میں خیالی باتیں باندھنا ۔

ہَوائی خَیال آرائی کَرنا

بے سروپا یا فرضی باتیں کرنا ، مفروضے پر مبنی باتیں کرنا ، اوٹ پٹانگ تبصرہ کرنا ۔

ہَوائی قِلعے تَیّار کَرنا

رک : ہوائی قلعے بنانا ۔

ہَوائی قِلعے تَعمِیر کَرنا

رک : ہوائی قلعے بنانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone