تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ہاتھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست
- پنجہ، ید
- (حیوانیات) حیوانات میں ہاتھ کا وہ حصہ جس میں انگلیاں شامل ہوتی ہیں
- (مجازاً) پہنچ، رسائی، دسترس
- تقریباً آدھے گز کی لمبائی (سر انگشت سے لے کر کہنی تک کا حصہ)
- (مجازاً) بس، قابو، اختیار، قبضہ نیز ذمہ
- باعث، طفیل، وسیلہ، ذریعہ، سبب، وجہ
- حفاظت
- حمایت
- سرپرستی
- مدد
- حربہ، حملہ، چوٹ، وار، داؤ (تلوار یا لاٹھی وغیرہ کا یا پٹے اور بانک کا)
- تاش یا گنجفے میں ایک بار یا ایک دور میں جیتے ہوئے پتے، گنجفے کے کھلاڑی کے چلنے کی باری یا چلی ہوئی چال، تاش کی بازی
- معاون، مددگار (دفتر وغیرہ میں)
- بازی
- طاقت، توانائی، قوت
- (ورزش) مگدر کی جوڑی ہلانا
- (تیراکی) تیرنے میں ہاتھ مارنا
- ہمراہ، ساتھ
- دخل
- کوشش
- تعلق
- ذریعے سے، وساطت سے، بمعرفت
- سہارے پر، بھروسے پر، مدد سے، رحم و کرم پر
- (کے) پاس، (کے) یہاں (بالعموم ’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل)
- انداز
- مہارت
- کاری گر، دست کار
- ملازم
- (فیل بانی) ہاتھی کی سونڈ
- لچھن، افعال، حرکات
- ہاتھ کی لکیریں، ریکھائیں
Urdu meaning of haath
- Roman
- Urdu
- insaan ke baazuu ka uglaa hissaa jis ke sire par ungaliyaa.n hotii hai.n (kalaa.ii se lekar ungliiyo.n ke sire tak) dast
- panjaa, yad
- (haiv inyaat) haivaanaat me.n haath ka vo hissaa jis me.n ungaliyaa.n shaamil hotii hai.n
- (majaazan) pahunch, rasaa.ii, dastaras
- taqriiban aadhe gaz kii lambaa.ii (sar angusht se lekar kahnii tak ka hissaa)
- (majaazan) bas, qaabuu, iKhatiyaar, qabzaa niiz zimma
- baa.is, tufail, vasiila, zariiyaa, sabab, vajah
- hifaazat
- himaayat
- saraprastii
- madad
- harba, hamla, choT, vaar, daa.o (talvaar ya laaThii vaGaira ka ya paTTe aur baank ka
- taash ya ganjafe me.n ek baar ya ek daur me.n jiite hu.e patte, ganjafe ke khilaa.Dii ke chalne kii baarii ya chalii hu.ii chaal, taash kii baazii
- mu.aavin, madadgaar (daftar vaGaira me.n
- baazii
- taaqat, tavaanaa.ii, quvvat
- (varzish) mugdar kii jo.Dii hilaanaa
- (tairaakii) tairne me.n haath maarana
- hamraah, saath
- daKhal
- koshish
- taalluq
- zariiye se, vasaatat se, bimaar fatt
- sahaare par, bharose par, madad se, rahm-o-karam par
- (ke) paas, (ke) yahaa.n (bila.umuum ''ke'' ke saath mustaamal)
- andaaz
- mahaarat
- kaariigar, dastakaar
- mulaazim
- (fiilbaarii) haathii kii suunD
- lachchhan, afaal, harkaat
- haath kii lakiiren, rekhaa.e.n
English meaning of haath
Noun, Masculine
- hand, arm
- paw
- cubit, half a yard
- possession
- authority, power
- turn
- effort
- reason
- skill, dexterity
- (Metaphorically) access, reach
- slap, blow, stroke (of sword)
- trick
- helper, assistant
- trunk (of elephant)
- patronage
हाथ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शरीर में भुजा से लेकर कलाई के नीचे पंजे तक का अंग; कर; हस्त
- {ला-अ.} सहयोगी; कर्मचारी
ہاتھ کے مترادفات
ہاتھ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جال لَکڑی
ایک قسم کا پودا جس میں چھوٹے چھوٹے گلابی اور سفید پھول ہوتے ہیں جن کی تیز خشبو بلیوں اور چوہوں کو مرغوب ہے، اس کی جڑ بطور مفرح استعمال کی جاتی ہے
جالِک
جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر، مکڑی، چڑی مار، دھوکے باز، فریبی، بدمعاش، شعبدہ باز
جالِینا
۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔
جالِینُوس
(یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen
جالِ اِلْیاسی
مشرقی داستانون کے کردار خواجہ عمرو کے سامان عیاری کا جزو جس کی یہ خاصیت بیان کی گئی ہے کہ اگر بڑی سے بڑی وزنی چیز پر اس کو پھینکا جائے تو وہ بالکل لکی ہو کر . اس میں آجاتی ہے.
جال کُھلْنا
جال کی بندش دور ہونا ، جال کے پھندوں کا کھل جانا جس کی وجہ سے صید اُڑ جائے یا نکل جائے، دام فریب سے نکلنا.
جالَہ
ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں
جال کِھینْچ کَشتی
ایسی کشتی جس سے جال کو پانی کی تہ میں دال کر کھینچتے ہیں (یہ دور جدید میں مچھلیاں وغیرہ پکڑنے کی لیے استعمال ہوتی ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Guruub
ग़ुरूब
.غُرُوب
setting (of the sun, moon, etc.)
[ Suraj ke ghurub hote hi charon taraf andhera ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
futuur
फ़ुतूर
.فُتُور
defect, imperfection, unsoundness
[ Jis khane se karahiyat paida ho wo khwah kaisa hi laziz kyun n ho hazm mein usse futoor padta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fasaad
फ़साद
.فَساد
riot, quarrel
[ Chhoti si baat par fasad karana shararat-pasand insanon ka kaam hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqiir
फ़क़ीर
.فَقِیر
beggar, fakir
[ Faqir ne sadaa lagayi Ahmar ne ek katori chawal uske jhole mein daal diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faasid
फ़ासिद
.فاسِد
bad, evil, corrupt, unsound
[ Insan ke jism mein faasid khun bimari ka sabab banta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroG
फ़रोग़
.فَرُوغ
progress, development
[ Rekhta Foundation Urdu zabaan ke farogh ke liye kaam kar raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Zaid ghulami ki halat mein Makke aa kar farokht huye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraaGat
फ़राग़त
.فَراغَت
leisure, respite, freedom
[ Ilm zindagi ke akhiri lamha tak hasil kiya jata hai isse faraghat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farz
फ़र्ज़
.فَرْض
responsibility, duty
[ Ham farz apna adaa kar chuke bimar agar mar gaya to timardar ke huqooq framosh na honge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraaKH
फ़राख़
.فراخ
wide, spacious
[ Chaandni Chwok ek meel lamba nihayat khubsurat aur farakh bazar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (ہاتھ)
ہاتھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔