تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالِینا" کے متعقلہ نتائج

جالِینا

۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جالِینا کے معانیدیکھیے

جالِینا

jaaliinaaजालीना

  • Roman
  • Urdu

جالِینا کے اردو معانی

  • ۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کاکپڑا جس میں سوراخ ہوتےہیں۔ ۲۔کشیدہ۔ وہ کڑھا ہوا کپرا جس میں بہت سے خانے ہوتےہیں۔ ع ۳۔وہ پردہ جو آم کی کیریوں میں گٹھلی پڑنے پر پہلے پیدا ہوجاتا ہے۔ (پڑنا کے ساتھ) ۔ ۴۔وہ بان یا سَن کی رسّی کا بنا ہوا کپڑا جس میں گھسیارے گھاس باندھتے ہیں۔ ۵۔ وہ چربی دار جھلّی جو حیوانات کے اُوجھ پر سے نکلتیہے۔ ۶۔وہ جھلّی جس میں بچہ پیدا ہوتا ہے۔ ۷۔بنا ہوا پردہ جو عورتیں منھ پر یا بالوں پر ڈالتی ہیں۔ ۸۔ وہ چھینکا جو مویشیوں کے منھ پر لگا دیتے ہیں۔ ۹۔(عم۔ صفت۔ جعلی۔ فریبی۔ ذغا بازا۔ بنایا ہوا اصل کے خلاف۔ مصنوعی۔ ۱۰۔ پتھّر یا لکڑی کا ٹکڑا جس میں خانے بنے ہوتےہیں اور جس کو مقبرے کے گرد نصب کرتے ہیں۔ مثال کے لیے دیکھو جالی لوٹ۔ ۱۱۔پتھر لوہے لکڑی یا مٹی کا سطح تختہ جس میں سوراخ کرکے کھڑکی یا مُوری میں نصب کرتے ہیں۔ ؎ ۱۲۔ حلقہ۔ ۱۳۔وہ ڈورا جس کو لٹو پر لپیٹ دیتے ہیں۔ ۱۴۔جھنجھری۔ ۱۵۔دیکھو جالا نمبر۳۔

Urdu meaning of jaaliinaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha) muzakkar। piiluu ka daraKht। २। daam। phandaa। ३।(urduu। arbii। jaaal bamnii makar se) makar fareb। ४। shabaka। halqaadaar suuraaKhdaar chiiz
  • ۔(ha) muannas। १।ek kism ka kap.Daa jis me.n suuraaKh hote hain। २।kashiida। vo ka.Daa hu.a kapuraa jis me.n bahut se Khaane hote hain। e३।vo parda jo aam kii kairiyo.n me.n guThlii pa.Dne par pahle paida hojaataa hai। (pa.Dnaa ke saath) । ४।vo baaN ya san kii rassii ka banaa hu.a kap.Daa jis me.n ghasiyaare ghaas baandhte hain। ५। vo charbiidaar jhillii jo haivaanaat ke u.uojh par se nakaltiihe। ६।vo jhillii jis me.n bachcha paida hotaa hai। ७।banaa hu.a parda jo aurte.n mu.nh par ya baalo.n par Daaltii hain। ८। vo chhiinkaa jo maveshiiyo.n ke mu.nh par laga dete hain। ९।(am। sifat। jaalii। farebii। zagah baazaa। banaayaa hu.a asal ke Khilaaf। masnuu.ii। १०। patthাra ya lakk.Dii ka Tuk.Daa jis me.n Khaane bane hote hai.n aur jis ko maqbare ke gard nasab karte hain। misaal ke li.e dekho jaalii luuT। ११।patthar lohe lakk.Dii ya miTTii ka satah taKhtaa jis me.n suuraaKh karke khi.Dkii ya muu.orii me.n nasab karte hain। १२। halqaa। १३।vo Dora jis ko laTTuu par lapeT dete hain। १४।jhanajhrii। १५।dekho jaalaa nambar३

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جالِینا

۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone