تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالِینُوس" کے متعقلہ نتائج

جالِینُوس

(یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen

مَعْجُونِ جالِینُوس

(طب) ایک معجون جس کا نسخہ جالینوس نے تجویز کیا تھا اور اس نے اس کے ۹ خواص لکھے ہیں

جَوارِشِ جالِینُوس

digestive medicine named after Galen

اردو، انگلش اور ہندی میں جالِینُوس کے معانیدیکھیے

جالِینُوس

jaaliinuusजालीनूस

اصل: عربی

وزن : 2221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جالِینُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen
  • (مجازاََ) طبیب ماہر، کامل فن

شعر

Urdu meaning of jaaliinuus

  • Roman
  • Urdu

  • (yuunaanii ga lenos ka maarrab hai, yuunaan ke ek mashhuur hakiim ka naam jo fan tabaabat me.n tamaam hakmaa.e yuunaan par sabqat le gayaa tha, yuunaan ke mashhuur hakiim ka naam jis ne tabiib kii hasiit se ba.Dii shauhrat haasil kii, fan tashriih me.n is kii tahqiiqaat kaabil-e-qadar hain, ang haGale
  • (mujaazaa) tabiib maahir-e-kaamil fan

English meaning of jaaliinuus

Noun, Masculine

  • famous Greek physician Galen

जालीनूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध यूनानी हकीम्, यूनान के एक मशहूर हकीम का नाम जो चिकित्सा की कला में सभी ग्रीक हकीमों से आगे निकल गया था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جالِینُوس

(یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen

مَعْجُونِ جالِینُوس

(طب) ایک معجون جس کا نسخہ جالینوس نے تجویز کیا تھا اور اس نے اس کے ۹ خواص لکھے ہیں

جَوارِشِ جالِینُوس

digestive medicine named after Galen

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالِینُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالِینُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone