تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالی" کے متعقلہ نتائج

جالی

جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .

جالی کی آنکھ

(عو) برقعے کی نقاب کی وہ جالی یا سوراخ جو آنکھوں کے سامنے دیکھنے کے لیے نبا دیتے ہیں .

جالی لُوٹ

ایک قسم کا باریک سوراخ دار ان٘گریزی کپڑا

جالی بُوٹ

رک : جالی (۳).

جالی کَٹْنا

جالی کاٹنا (رک) کا لازم .

جالی بُنْنا

رک : جال بننا.

جالی کاٹْنا

جالی بنانا یا تراشنا.

جالی کُھلْنا

جالی کاٹنا (رک) کا لازم .

جالی کھولْنا

جالی بنانا یا تراشنا.

جالی کاڑْھنا

(عو) جالی کا کام کرنا کپڑے یا بابر لیٹ پر کچھ کام بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا

جالی نِکالنا

۔(عو) جالی کا کام کرنا کپڑے یا بابر لیٹ پر کچھ کام بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا۔

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جالی دار

جال دار

جالی تیل

رک : جالی (۲) مین استعمال ہونے والا تیل .

جالی کی چُنائی

(معماری) ہوا اور کی آمد کے لیے کٹواں ردوں کی چنائی جو جالی کی شکل بن جائے.

جالی کی کَڑَھت

(سوزن کاری) خانہ شماری کی کڑھائی یا سوزن کاری جس میں پھول بوئے جالی کے خانوں کے شمارے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے .

جالی آری

روشنی کا انعطاف معلوم کرنے کے آلے کا ایک حصہ جو لمبے تاروں سے بنا ہوتا ہے .

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جالی پڑنا

۰۱ کچے آم کی (کیری) کی گٹھلی کا پک جانا .

جالی کا جال

(بجازاََ) پانی کی بوندوں سے بنا ہوا گھیرا یعنی بارش کی کثرت .

جالِیا

صفت۔ فریبیا، چالیا

جالِینا

۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔

جالِینُوس

(یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen

جا لیْنا

(بڑھ کر) کسی تک پہنچ جانا، حاصل کرنا

جَعْلی سِکَّہ

counterfeit coin

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَعْلِیا

۔صفت۔ دھوکے باز۔

جَعْلِیَّت

جعل سازی ، جعلی ہونے کی حالت یا کیفیت.

جَعْلِیَہ

دھوکے باز ، فریبی ، جعل ساز.

جَعْلی دَستاویز

forged document

زَن٘بُوری جالی

(سن٘گ تراشی) آٹھ پہل شکل کی ترشی ہوئی جالی ، اٹھ ماسی جالی ۔

رَوضَہ کی جالی

اکثر روضوں کے تین جانب یا دو جانب دروازے کی جگہ روزن دار دِیوار بناتے ہیں اس قدر حصَے کو جس میں وزن ہوتے ہیں جالی کہتے ہیں.

ہَوا دار جالی

(کپڑے یا لوہے وغیرہ کی) جالی جس میں سے ہوا آئے ، بڑے سوراخوں والی جالی ، کشادہ جالی ۔

بُرقَع کی جالی

وہ جالی دار حصہ جو برقع میں منہ پر رہتا ہے

ماہی پُشْت کی جالی

(سنگ تراشی) مچھلی کے کھپروں کی شکل سے مشابہ بنی ہوئی جالی.

اَنْجُم جالی

پتھر لکڑی وغیرہ میں تارے کی وضع کی چھ کونی بنی ہوئی جالی (مثلث متساوی الاضلاع کی شکل کو مختلف پہلووں سے جما کر طرح طرح کی خوش وضع اور خوشنما نمونوں کی جالیاں پتھر میں تراشی جاتی ہیں جس کی نقل دوسرے کاری گروں نے بھی اپنے اپنے کاموں میں کی ہے

کُھرْپا جالی

گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں.

خِشْت جالی

اینٹوں کی بنی ہوئی جالی جو حرارت جذب کرنے کے لیے بنائی جائے .

لوٹْ جالی

ایک قسم کا باریک سوراخ دار انگریزی کپڑا ، بابل لیٹ .

اِنْدَر جالی

جادوگر ، شعبدہ باز ، چالاک

مَچَّھر جالی

مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی

گُلْدار جالی

(معماری) پان پھول کی جالی یا س قسم کی کوئی اور جالی جس کے وسط میں جگہ جگہ پھول اور پتے تراش میں چھوڑے گئے ہوں.

رَگِ جالی

network of veins, veined

قَلَمدانی جالی

(سن٘گ تراشی) مستطیل شکل کی بنی ہوئی جالی ، ملن یا ملند کی جالی جو معیاری میں استعمال ہوتی ہے .

مَقبَرے کی جالی

وہ سوراخ دار دروازے یا غرفے، جو مقبرے کی دیواروں میں بناتے ہیں

رَوضے کی جالی

وہ جالی جو روضوں میں بجائے دروازے کے دو یا تین جانب لگا دیتے ہیں

چَھ ماسی جالی

(سن٘گ تراشی) ایک وضع کی جالی جس کے ہر خانے میں مختلف وضع کے چھ پہل ہوتے ہیں .

کَھپْرَیل کی جالی

کھڑکی جو نصف گول کھپروں سے بنائی جائے.

دیکَھت بُھولی جالی

(علم ہندسہ) کئی شکلوں کے جوڑ اور ترتیب سے بنائی ہوئی ایس ہیر پھیر کی جالی جن کے خطوط کا سلسلہ آسانی سے نظر میں نہ جمے اور نشان پر سے نگاہ چُوک جائے.

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

گھاس کھودنے کا پیشہ اختیار کرنا ، گھسیارے کا کام کرنا.

بَدْ رَوم جالی

نجاری قوموں کی ترتیب سے مدور قسم کی تراشی ہوئی جالی جو نرگس کے پھول سے مشابہ ہوتی ہے

اَٹْھ ماسی جالی

(سنگ تراشی) آٹھ پہل شکل کی ترشی ہوئی جالی ، زنبوری جالی

پان پُھول کی جالی

وہ جالی جس میں پھول اور پتوں کی بیل کا ڈیزائن بنایا گیا ہو ، گل دار جالی

لوڑ جالی

(پارچہ بافی) گول اور باریک خانوں دار بناوٹ کا جالی نما کپڑا، بابل لیٹ، دہلی اور نواحِ دہلی میں بابل لیٹ اور پنجاب میں لوڑ جالی ... کہنے لگے .

چربی کی جالی

آن٘توں کے گرداگرد کی چربی جو جال نما ہوتی ہے

دو دِن کی کوتْوالی پِھر وہی کُھرْبا اَور جالی

رک : دو دن کی چاندنی الخ .

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

سِکَّہ جَعلی

Counterfeit coin.

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جالی کے معانیدیکھیے

جالی

jaaliiजाली

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جالی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .
  • مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی ۔
  • وہ سوراخ دار کپڑا جو عورتیں منہ پر ڈالتی ہیں ، نقاب.
  • ٹسر کا بنا وہ جال یا رومال جو عورتیں اور مرد سر پر باندھتے ہیں تاکہ بال جمے رہیں .
  • جالی کی کڑھت (رک) .
  • پتھر یا لوہا ہے یا لکڑی وغیرہ کے تختے یا سل میں تیار نمونے کے مطابق آربار تراش لینے کو جالی کہتے ہیں جو گھروں مسجدوں مزاروں یا روضوں پر نصب کی جاتی ہے .
  • تاروں کا بنا ہوا باریک جال جو دروازے اور کھڑکیوں وغیرہ پر مچھروں اور مکھیوں وغیرہ کو روکنے کے لیے لگایا جاتا ہے .
  • رسی کا بنا ہوا وہ چھین٘کا جو مویشیوں کے من٘ھ پر چڑھا دیا جاتا ہے، توبڑا.
  • بان یا رسی کا بنا ہوا جال جس میں گھسیارے گھاس بان٘دھتے ہیں، (رک) جالا معنی نمبر
  • پردہ جو آم کی کیریوں میں گھٹلی پڑنے سے پہلے نمودار ہوتا ہے.
  • سخت ریشے جو پھل یا ترکاری میں پکنے پر پڑ جاتے ہیں.
  • بان٘س کی چھڑیوں کا مجموعہ جو بان٘س کے درخت سے نکلا ہو.
  • حلقہ، خانہ، سوراخ.
  • (قصابی) اوجھڑی پر منڈھی ہوئی چربیلی چادر جس پر نسوں کے ساتھ چربی کا جال سا بنا ہوتا ہے.
  • . وہ جھلی جس میں بچہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے.
  • وہ ڈوری جو لٹو چلانے کے لیے اس پر لپیٹی جاتی ہے.
  • چھاننے کا آلہ یا کپڑا صافی، چھننی، چلنی.
  • ایک قسم کی سلائی جو دونوں سروں کو برابر برابر رکھ کر کی جاتی ہے.
  • پتھر لوہے یا لکڑی کا ٹکڑا جس میں چھید کر کے جالی بنائی گئی ہو؛ سوراخدار توا جو چھولوں یا ان٘گیٹھیوں میں راکھ گرنے کے لیے لگاتے ہیں.
  • (ریاضی) نظریۂ سیٹ میں سیٹ کا ایک رشتہ، انگ: Lattice.
  • رک: جعلی.

اسم

  • (طب) جلا کرنے والی اور پاک کرنے والی دوا وغیرہ جو جلد یا سطح ظاہر عضو کے مسامات سے لیسدار رطویت کو چھیل کرصاف کر دیتی ہے جیسے : شہد شورہ نمک وغیرہ.

شعر

Urdu meaning of jaalii

  • Roman
  • Urdu

  • jaal (ruk) kii taaniis ya tasGiir, ek kism ka baariik suuraakho.n daar banaavaT ka kap.Daa, baabul leT
  • machchhro.n se bachne ke li.e lagaa.ii jaane vaalii jaalii
  • vo suuraaKhdaar kap.Daa jo aurte.n mu.nh par Daaltii hai.n, niqaab
  • Tasar ka banaa vo jaal ya ruumaal jo aurte.n aur mard sar par baandhte hai.n taaki baal jame rahe.n
  • jaalii kii ka.Dhat (ruk)
  • patthar ya lohaa hai ya lakk.Dii vaGaira ke taKhte ya sil me.n taiyyaar namuune ke mutaabiq aarbaar taraash lene ko jaalii kahte hai.n jo gharo.n masjido.n mazaaro.n ya rozo.n par nasab kii jaatii hai
  • taaro.n ka banaa hu.a baariik jaal jo darvaaze aur khi.Dakiyo.n vaGaira par machchhro.n aur makkhiiyo.n vaGaira ko rokne ke li.e lagaayaa jaataa hai
  • rassii ka banaa hu.a vo chhiinkaa jo maveshiiyo.n ke munh par cha.Dhaa diyaa jaataa hai, tob.Daa
  • baaN ya rassii ka banaa hu.a jaal jis me.n ghasiyaare ghaas baandhte hain, (ruk) jaalaa maanii nambar
  • parda jo aam kii kairiyo.n me.n ghaTlii pa.Dne se pahle namuudaar hotaa hai
  • saKht reshe jo phal ya tarkaarii me.n pakne par pa.D jaate hai.n
  • baans kii chha.Diyo.n ka majmuu.aa jo baans ke daraKht se nikla ho
  • halqaa, Khaanaa, suuraaKh
  • (qasaabii) ojha.Dii par manDhii hu.ii char belii chaadar jis par naso.n ke saath charbii ka jaal saa banaa hotaa hai
  • . vo jhillii jis me.n bachcha lipTaa hu.a paida hotaa hai
  • vo Dorii jo laTTuu chalaane ke li.e is par lapeTii jaatii hai
  • chhaanne ka aalaa ya kap.Daa saafii, chhinnii, chalnii
  • ek kism kii silaa.ii jo dono.n suro.n ko baraabar baraabar rakh kar kii jaatii hai
  • patthar lohe ya lakk.Dii ka Tuk.Daa jis me.n chhed kar ke jaalii banaa.ii ga.ii ho; suuraaKhdaar tivaa jo chholo.n ya angiiThiiyo.n me.n raakh girne ke li.e lagaate hai.n
  • (riyaazii) nazariya-e siiT me.n siiT ka ek rishta, angah Lattice
  • rukah jaalii
  • (tibb) jilaa karnevaalii aur paak karnevaalii davaa vaGaira jo jald ya satah zaahir uzuu ke musaamaat se lesdaar ratviit ko chhail kar saaf kar detii hai jaise ha shahd shoraa namak vaGaira

English meaning of jaalii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • caul, the integument in which a fetus is enveloped, knitted veil which is often used by women to cover face, lace, bobbinet, muzzle (for cattle), net, network, lattice, the pellicle or coating of a fruit-seed, e.g. a mango, trellis work

Arabic - Adjective

  • sieve, net

Noun

  • medicine, etc. that cleanses the skin

जाली के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छेद दार कपड़ा, लकड़ी या लोहा
  • किसी चीज़ में बने हुए छेद या कटाव, जैसे- दीवार आदि में बनी जाली
  • बहुत से छोटे-छोटे छेदों वाला कपड़ा
  • कच्चे आम की गुठली का रेशा।

अरबी - विशेषण

  • शुद्ध करनवाला, चमकानेवाला, प्रकाशित करनेवाला।
  • शुद्ध करनवाला, चमकानेवाला, प्रकाशित करनेवाला।

جالی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جالی

جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .

جالی کی آنکھ

(عو) برقعے کی نقاب کی وہ جالی یا سوراخ جو آنکھوں کے سامنے دیکھنے کے لیے نبا دیتے ہیں .

جالی لُوٹ

ایک قسم کا باریک سوراخ دار ان٘گریزی کپڑا

جالی بُوٹ

رک : جالی (۳).

جالی کَٹْنا

جالی کاٹنا (رک) کا لازم .

جالی بُنْنا

رک : جال بننا.

جالی کاٹْنا

جالی بنانا یا تراشنا.

جالی کُھلْنا

جالی کاٹنا (رک) کا لازم .

جالی کھولْنا

جالی بنانا یا تراشنا.

جالی کاڑْھنا

(عو) جالی کا کام کرنا کپڑے یا بابر لیٹ پر کچھ کام بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا

جالی نِکالنا

۔(عو) جالی کا کام کرنا کپڑے یا بابر لیٹ پر کچھ کام بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا۔

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جالی دار

جال دار

جالی تیل

رک : جالی (۲) مین استعمال ہونے والا تیل .

جالی کی چُنائی

(معماری) ہوا اور کی آمد کے لیے کٹواں ردوں کی چنائی جو جالی کی شکل بن جائے.

جالی کی کَڑَھت

(سوزن کاری) خانہ شماری کی کڑھائی یا سوزن کاری جس میں پھول بوئے جالی کے خانوں کے شمارے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے .

جالی آری

روشنی کا انعطاف معلوم کرنے کے آلے کا ایک حصہ جو لمبے تاروں سے بنا ہوتا ہے .

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جالی پڑنا

۰۱ کچے آم کی (کیری) کی گٹھلی کا پک جانا .

جالی کا جال

(بجازاََ) پانی کی بوندوں سے بنا ہوا گھیرا یعنی بارش کی کثرت .

جالِیا

صفت۔ فریبیا، چالیا

جالِینا

۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔

جالِینُوس

(یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen

جا لیْنا

(بڑھ کر) کسی تک پہنچ جانا، حاصل کرنا

جَعْلی سِکَّہ

counterfeit coin

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَعْلِیا

۔صفت۔ دھوکے باز۔

جَعْلِیَّت

جعل سازی ، جعلی ہونے کی حالت یا کیفیت.

جَعْلِیَہ

دھوکے باز ، فریبی ، جعل ساز.

جَعْلی دَستاویز

forged document

زَن٘بُوری جالی

(سن٘گ تراشی) آٹھ پہل شکل کی ترشی ہوئی جالی ، اٹھ ماسی جالی ۔

رَوضَہ کی جالی

اکثر روضوں کے تین جانب یا دو جانب دروازے کی جگہ روزن دار دِیوار بناتے ہیں اس قدر حصَے کو جس میں وزن ہوتے ہیں جالی کہتے ہیں.

ہَوا دار جالی

(کپڑے یا لوہے وغیرہ کی) جالی جس میں سے ہوا آئے ، بڑے سوراخوں والی جالی ، کشادہ جالی ۔

بُرقَع کی جالی

وہ جالی دار حصہ جو برقع میں منہ پر رہتا ہے

ماہی پُشْت کی جالی

(سنگ تراشی) مچھلی کے کھپروں کی شکل سے مشابہ بنی ہوئی جالی.

اَنْجُم جالی

پتھر لکڑی وغیرہ میں تارے کی وضع کی چھ کونی بنی ہوئی جالی (مثلث متساوی الاضلاع کی شکل کو مختلف پہلووں سے جما کر طرح طرح کی خوش وضع اور خوشنما نمونوں کی جالیاں پتھر میں تراشی جاتی ہیں جس کی نقل دوسرے کاری گروں نے بھی اپنے اپنے کاموں میں کی ہے

کُھرْپا جالی

گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں.

خِشْت جالی

اینٹوں کی بنی ہوئی جالی جو حرارت جذب کرنے کے لیے بنائی جائے .

لوٹْ جالی

ایک قسم کا باریک سوراخ دار انگریزی کپڑا ، بابل لیٹ .

اِنْدَر جالی

جادوگر ، شعبدہ باز ، چالاک

مَچَّھر جالی

مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی

گُلْدار جالی

(معماری) پان پھول کی جالی یا س قسم کی کوئی اور جالی جس کے وسط میں جگہ جگہ پھول اور پتے تراش میں چھوڑے گئے ہوں.

رَگِ جالی

network of veins, veined

قَلَمدانی جالی

(سن٘گ تراشی) مستطیل شکل کی بنی ہوئی جالی ، ملن یا ملند کی جالی جو معیاری میں استعمال ہوتی ہے .

مَقبَرے کی جالی

وہ سوراخ دار دروازے یا غرفے، جو مقبرے کی دیواروں میں بناتے ہیں

رَوضے کی جالی

وہ جالی جو روضوں میں بجائے دروازے کے دو یا تین جانب لگا دیتے ہیں

چَھ ماسی جالی

(سن٘گ تراشی) ایک وضع کی جالی جس کے ہر خانے میں مختلف وضع کے چھ پہل ہوتے ہیں .

کَھپْرَیل کی جالی

کھڑکی جو نصف گول کھپروں سے بنائی جائے.

دیکَھت بُھولی جالی

(علم ہندسہ) کئی شکلوں کے جوڑ اور ترتیب سے بنائی ہوئی ایس ہیر پھیر کی جالی جن کے خطوط کا سلسلہ آسانی سے نظر میں نہ جمے اور نشان پر سے نگاہ چُوک جائے.

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

گھاس کھودنے کا پیشہ اختیار کرنا ، گھسیارے کا کام کرنا.

بَدْ رَوم جالی

نجاری قوموں کی ترتیب سے مدور قسم کی تراشی ہوئی جالی جو نرگس کے پھول سے مشابہ ہوتی ہے

اَٹْھ ماسی جالی

(سنگ تراشی) آٹھ پہل شکل کی ترشی ہوئی جالی ، زنبوری جالی

پان پُھول کی جالی

وہ جالی جس میں پھول اور پتوں کی بیل کا ڈیزائن بنایا گیا ہو ، گل دار جالی

لوڑ جالی

(پارچہ بافی) گول اور باریک خانوں دار بناوٹ کا جالی نما کپڑا، بابل لیٹ، دہلی اور نواحِ دہلی میں بابل لیٹ اور پنجاب میں لوڑ جالی ... کہنے لگے .

چربی کی جالی

آن٘توں کے گرداگرد کی چربی جو جال نما ہوتی ہے

دو دِن کی کوتْوالی پِھر وہی کُھرْبا اَور جالی

رک : دو دن کی چاندنی الخ .

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

سِکَّہ جَعلی

Counterfeit coin.

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone