تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالِنی" کے متعقلہ نتائج

جالِنی

وہ کمرہ جس میں نقش و نگار بنے ہوں یا تصویریں لگی ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں جالِنی کے معانیدیکھیے

جالِنی

jaaliniiजालिनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

جالِنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکڑی کی سولہ قسموں میں سے ایک وسم جس کے کاٹنے سے بدن بھاری اور سخت ہو جاتا ہے اور تالو سوکھ جاتا ہے آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا اور کاٹنے کے مقام پر مستطیل خط پیدا ہو جاتے ہیں اور وہاں کا گوشت پھٹ جاتا ہے اور دمہ ہو جاتا ہے، اس کا زہر لا دوا ہے
  • وہ کمرہ جس میں نقش و نگار بنے ہوں یا تصویریں لگی ہوں
  • پرول، کدو، لوکی، گھیا، تروئی وغیرہ پھل کی بیل جس کی ترکاری بنتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jaalinii

Noun, Feminine

  • Fruits of Parval, Pumpkin, etc
  • a decorated room
  • a kind of poisonous spider

जालिनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परवल की लता, कद्द, घीया, तरोई आदि फल जिनकी तरकारी बनती है
  • मकड़ी की सोला किस्मों में से एक विस्म जिसके काटने से बदन भारी और कठोर हो जाता है और तालू सूख जाता है आँखों के सामने अंधेरा छा जाता
  • वो कमरा जिस में बेल-बूटे बने हों या तस्वीरें लगी हों

جالِنی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone