تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتا" کے متعقلہ نتائج

حاطَہ

عربی احاطہ کا بگاڑا ہوا ہے، اس اراضی کو کہتے ہیں، جو دیواروں سے گھری ہوئی ہو، احاطہ

hate

نَفرَت

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہاتے

ہاتھوں (رک) کا قدیم تلفظ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہاتا

ہاتھ ، ہات ، ہاتھا (تراکیب میں بطور سابقہ برائے تسلسل یا شدت مستعمل) ۔

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہُتی

(برائے واحد غائب مونث) تھی ؛ ہتو (رک) کی تانیث

ہِتی

دوست، یار، آشنا، عاشق

ہوٹا

جھونٹا ، ہلکورا ؛ لہر ؛ ترنگ ؛ مستی.

ہوتا

ہونے والا، رشتے دار، قرابت دار

ہوتی

ہوتا کی تانیث

ہوتے

ہوتے ہوئے ، موجودگی میں ، سامنے ، جیتے جی ، زندگی میں

ہاٹَک

سنہری، سونے کا

ہاٹَک گَھٹ

سنہرا یا سونے کا برتن

ہَے تو

اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

ہاتاں

ہات (رک) کی جمع ۔

ہاتا پائی

ہاتھا پائی، زور آزمائی، مارکٹائی، دھینگا مشتی، دھول دھپا، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی، وہ لڑائی جو ہاتھ اور پانو کے ساتھ کی جائے

ہاتا جوڑی

(طب) ایک روئیدگی جس کے پتے چڑیا کے پنجے اور پانوں سے مشابہ ہوتے ہیں دواًء مستعمل ؛ پنجہء مریم ، پتا کال

ہاتی

رک : ہاتھی ۔

ہاتاں میں ہاتاں لینا

مصافحہ کرنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ تھامنا ۔

ہاتاں بَہ ہاتاں لے جانا

ہاتھوں ہاتھ لے جانا ؛ جھٹ پٹ لے جانا ۔

حَتّٰی

یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)

ہٹاؤ

ہَٹو

ہٹنا سے امر، دور رہو، باز آؤ، مان جاؤ، تراکیب میں مستعمل

ہٹے

ہَٹاو

جگہ سے اکھاڑنے یا ہٹانے کا عمل ، فرق ، دوری ، فاصلہ

ہَٹائی

مراد، حد

ہَٹّا

کسی چیز کے لئے مخصوص مقام یا جگہ، دکان، بازار

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

ہَٹّی

دکان، چھوٹی دکان

ہتاؤ

تھپڑ، تھپیڑ

ہیٹے

۔ ہیٹا (رک)کی جمع نیز ّمغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، کمزور ؛ کاہل ، سست ۔

ہیٹا

مقابلتاً کم تر، کم رتبہ، چھوٹا، ادنیٰ، کم درجے کا

ہیٹی

ہیٹا کی تانیث، بے وقعت، کم درجہ، کمتر، مقابلے میں پیچھے، ادنیٰ، حقیر

حِیطائی

حیطہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

حُطّی

ابجد عربی کے حروفِ تہجی کی خاص ترتیب(بلحاظ اعداد) میں سے ایک جس میں ح کے عدد (٨) ط کے عدد (٩) اور ی کے عدد(١٠) مقرر ہیں

ہِتُو

قربت رکھنے والا، قریبی رشتہ دار

ہَتُّو

ہتا یا ہتھا کا بگاڑ ، ہتھو ؛ ہاتھ کا ، دستی

ہیتُو

(فلسفہ) یہ قضیہ کہ جو اشخاص ضرر نہیں پہنچاتے وہ دیوتاؤں کے محبوب ہیں ان کی تعظیم کرنا سرخروئی ہے.

ہاٹُو

دکاندار ، بنیا

حِیطَہ

احاطہ، چار دیواری، حد (بیشتر ترکیب میں)

ہَیئَتی

(ادب) ساختیاتی نفسیات کا ماننے والا یا پیرو کار (انگ : Structuralist) ۔

ہات آنا

ملنا ، حاصل ہونا ، میسر ہونا (رک : ہاتھ آنا) ۔

ہُونٹا

رک: ہونٹھا ؛ ساڑھے تین ؛ ساڑھے تین گنا

ہاتے ہات

فوراً ، ترنت ، جلد ، ہاتھوں ہاتھ ۔

ہاتے ہات پِھرنا

کبھی کسی کے قبضے میں ہونا کبھی کسی کے ، کشاکش میں مبتلا ہونا ، بے قرار رہنا ، مضطرب ہونا ، دیوانہ وار پھرنا ۔

ہات آ جانا

ملنا ، حاصل ہونا ، میسر ہونا (رک : ہاتھ آنا) ۔

ہَت تاؤُ

تَھپَّڑ، چانٹا

حاتِمِ دَوراں

رک: حاتمِ زمانہ .

حاتِمِ وَقَْت

اپنے زمانہ کا بہت بڑا سخی، سخاوت میں مشہور

heatedly

پر جوشی سے

ہاتِفِ غَیب کا نِدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

حاتِمِ وَقْت ہونا

اپنے زمانے میں سخاوت میں مشہور ہونا

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

ہاتف غیب کا صدا

غیب سے آواز آنا

حاتِم طائی

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

ہاتِف غَیب

غیب سے آواز دینے والا فرشتہ

ہاتِفِ غَیبی

غیب سے آواز دینے والا، غیبی فرشتہ نیز غیب سے آنے والی آواز

حاتِمِ زَمانَہ

اپنے زمانہ کا بہت برا سخی، سخاوت میں مشہور

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتا کے معانیدیکھیے

ہاتا

haataaहाता

وزن : 22

ہاتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھ ، ہات ، ہاتھا (تراکیب میں بطور سابقہ برائے تسلسل یا شدت مستعمل) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حاطَہ

عربی احاطہ کا بگاڑا ہوا ہے، اس اراضی کو کہتے ہیں، جو دیواروں سے گھری ہوئی ہو، احاطہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ہاتا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone