تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِیطَہ" کے متعقلہ نتائج

حِیطَہ

احاطہ، چار دیواری، حد (بیشتر ترکیب میں)

حِیطَۂ اِمکان

رک : حیّز امکان.

حِیطَۂ تَحْرِیر

رک : حَیّز تحریر.

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

حِیطَۂِ اِخْتِیار

حِیطَۂِ اِقْتِدار

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

رَفْتاری حِیطَہ

(طبعیات) احاطہ، گھیرا جس میں چلنے، گُھومنے یا پھرنے کا عمل ہو. وسعت و فراخی.

دَلالَتِ حِیطَہ

احاطہ کی ہوئی ، وسیع معنوں میں .

اردو، انگلش اور ہندی میں حِیطَہ کے معانیدیکھیے

حِیطَہ

hiitaहीता

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَاطَ

حِیطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احاطہ، چار دیواری، حد (بیشتر ترکیب میں)
  • (منطق) وہ تمام اشیاء یا حُدود جو کسی اِضافت کی مقدّم ہیں، انھیں اس اضافت کا حیطہ کہتے ہیں
  • (طبیعیات) جب کوئی جسم سادہ موسیقائی حرکت میں ہو تو وہ جھولاؤ کے دوران میں صفری حالت (zero position) کے کسی ایک جانب جتنا زیادہ سے زیادہ فاصلہ طے کرتا ہے، اسے اس جسم کا حیطہ (Amplitude) کہتے ہی
  • توازن کی حالت سے وہ انتہائی فاصلہ جہاں تک ارتعاش پہنچے

English meaning of hiita

Noun, Masculine

  • enclosure, boundary
  • amplitude

हीता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिधि, घेरा, इहाताः सीमा, हद ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِیطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِیطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone