تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہَٹا ہُوا

سرکا ہوا ۔

ہَٹاو

جگہ سے اکھاڑنے یا ہٹانے کا عمل ، فرق ، دوری ، فاصلہ

ہَٹا دینا

اپنے مخالف کو ختم کر دینا ؛ قتل کر دینا

ہَٹائی

مراد، حد

ہَٹا لینا

کھسکانا ، دور کرنا ۔

ہَٹانا

سرکانا ، پرے کرنا ، کھسکانا ، پرے لے جانا

ہَٹا ہَٹُو

ہٹا کر ، دور کر کے ۔

ہَٹاو جی

رک : ہٹاؤ (۳) (احترام کا کلمہ) ۔

ہَٹاؤ جی

رک : ہٹاؤ (۳) (احترام کا کلمہ) ۔

ہَٹاؤ یار

رک : ہٹاؤ (۳) ۔

ہَٹاو یار

رک : ہٹاؤ (۳) ۔

ہَٹاو مَکھنا لاؤ پَکھنا

بھوک کے وقت سوائے کھانے کے اور کوئی شے اچھی نہیں لگتی

ہَٹاؤ مَکھنا لاؤ پَکھنا

بھوک کے وقت سوائے کھانے کے اور کوئی شے اچھی نہیں لگتی

اَٹا ہُوا

پَن ہَٹا

پان کا بازار، پان کا دریبہ۔

دِل ہَٹا لینا

توجہ بٹانا ؛ متنفِّر ہو جانا ، بے زار ہو جانا .

کَرْفِیُو ہَٹا لینا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

دِل ہَٹا ہُوا ہونا

نفرت ہو جانا ، بیزاری ہو جانا ، رغبت نہ رہنا .

راسْتے سے ہَٹا دینا

غلط کام یا مقصد سے بازرکھنا ، روکنا .

دِن ڈَھلا مَزْدُور ہَٹا

جہاں چھٹی کا وقت آیا مزدور کھسکا

پیٹ نَتْھنوں تَک اَٹا ہونا

پیٹ بھرا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹا کے معانیدیکھیے

ہَٹا

haTaaहटा

وزن : 12

دیکھیے: ہَٹنا

ہَٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haTaa

Noun, Masculine

  • eliminate, strike off, remove

हटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हठ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words