تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَے تو" کے متعقلہ نتائج

ہَے تو

اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

بَنْیا بُھولْتا ہَے تو زِیادہ بَناتا ہے

شاطر اور چالاک آدمی سہواً بھی اپنا نقصان نہیں ہونے دیتا ، ہوشیار آدمی بھول کر بھی اپنا مطلب نہیں جانے دیتا۔

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

بِلّی جَب گِرْتی ہَے تو پَنْجوں کے بَل

ہوشیار آدمی مصیبت میں گھبراتا نہیں اور اپنی حفاظت کا اس وقت بھی خیال رکھنا

تُو ہَے اور میں ہُوں

اب اور کوئی نہیں؛ اب ایسا بدلہ لوں گا کہ تو بھی یاد کرے

بَنْیا جَب اُٹھاتا ہَے تو جھاڑُو دینے لَگْتا ہے

لالچی شخص کے متعلق مستعمل۔

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے

لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَے تو کے معانیدیکھیے

ہَے تو

hai toहै तो

ہَے تو کے اردو معانی

  • اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

है तो के हिंदी अर्थ

  • अगर है, अगर कुछ है तो सिर्फ़, केवल, बस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَے تو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَے تو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words