تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتا" کے متعقلہ نتائج

چھاتا

کشادہ سینہ، بڑی چھاتی

چھاتا فَوج

ہوائی چھتری یا پیرا شوٹ سے اترنے والی سپاہ

چھاتا کُھمبی

کُھمبی کی ایک قسم جس کا بالائی حصہ چھتری نما ہوتا ہے، سانپ کی ٹوپی

چھاتا بَردار فَوج

ہوائی چھتری یا پیرا شوٹ سے اترنے والی سپاہ

چھاتم چھاتا

سینے سے سینے ملنا، گلے لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتا کے معانیدیکھیے

چھاتا

chhaataaछाता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھاتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشادہ سینہ، بڑی چھاتی
  • (سر پر سایہ کرنے کی) بڑی چھتری، چھتر
  • پتنگ کا سینہ
  • پھپھوندی، کھمبی
  • امیروں اور بادشاہوں کا چتر زریں
  • چَھتَّا

شعر

Urdu meaning of chhaataa

  • Roman
  • Urdu

  • kushaada siinaa, ba.Dii chhaatii
  • (sar par saayaa karne kii) ba.Dii chhatrii, chhatr
  • patang ka siinaa
  • phaphuundii, khambii
  • amiiro.n aur baadshaaho.n ka chatar zarii.n
  • chhattaa

English meaning of chhaataa

Noun, Masculine

  • a broad and prominent breast (as that of an athlete)
  • umbrella, parasol, parachute, sunshade
  • mushroom, fungus
  • golden umbrella of rich and kings

छाता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छतरी; धूप और वर्षा से बचाव के लिए प्रयोग में आने वाली एक वस्तु, उक्त आकार की कोई वानस्पतिक रचना, अमीरों और बादशाहों का चतर ज़रीं, कुशादा सीना, बड़ी छाती

چھاتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاتا

کشادہ سینہ، بڑی چھاتی

چھاتا فَوج

ہوائی چھتری یا پیرا شوٹ سے اترنے والی سپاہ

چھاتا کُھمبی

کُھمبی کی ایک قسم جس کا بالائی حصہ چھتری نما ہوتا ہے، سانپ کی ٹوپی

چھاتا بَردار فَوج

ہوائی چھتری یا پیرا شوٹ سے اترنے والی سپاہ

چھاتم چھاتا

سینے سے سینے ملنا، گلے لگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone