تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتا" کے متعقلہ نتائج

ساتا

ہفتہ، مردے کی ساتویں دن کی فاتحہ

سَہْتا

(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.

ساتا روہَن

سات آدمیوں کا گروہ ، بڑا کُنبہ.

ساتا روہَن پَھنسْنا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

ساتا روہَن پَھنس جانا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

سَعْتَہ

(سائنس) سعت ، فراخی ، گنجائش .

سات اَناج

گیہوں ، دھان ، جَو ، باجرہ ، مکئی ، جوار اور چنے (عورتیں ان کو پکا کر کسی مفت پُوری ہونے کے موقع پر بان٘ٹتی ہیں).

سات اِقْلِیم

رک : بفت اقلیم ، سات مُلک ، کُل دُنیا.

سَہْتا سَہْتا

نیم گرم ، ایسا نیم گرم پانی جو قابلِ برداشت ہو ، گنگنا.

سَہْتا پانی

(حمامی) نیم گرم پانی معتدل گرم پانی جونہانے کے لیے قابلِ برداشت ہو .

سَعْتَۂ رَجا

اُمید کی وسعت ؛ (مجازاً) فراخی التفات ۔

سَعْتَہُ القَلْب

(تصوَف) انسان کامل کی حقیقت برزخیہ کے ساتھ متحقق ہونا جو وجوب اور امکان دونوں کا جامع ہے کیونکہ قلبِ کامل ہی برزخ ہے ۔ اسی واسطے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے (ترجمہ) نہیں سمائی میری آسمان میں اورنہ زمین میں لیکن سمائی میری قلب بندۂ مومن میں ہے۔

سِہ تار

(موسیقی) ایک سازکا نام جس میں پہلے تین تار ہوا کرتے تھے اس کو امیر خسرو کی ایجاد بتایا جاتا ہے

سَہْتا سَہے اَن سَہْتا چھاتی دَہے

برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.

سَہْتا سَہے نَہ سَہْتا چھاتی دَہے

برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.

سِہ تَہی

تین تہہ والی.

سات ہاتھ کا خَصَم

(طنزاً) طاقت ور ؛ زبَردست حمایتی.

سَہْتا سَہے ، اَنْ سَہْتا چھاتی پَتَّھر دَہے

رک : سہتا سہے ان سہتا چھاتی دہے .

سات ہَزاری

شاہی دور کا ایک منصب ، بادشاہت کے زمانے کا عہدہ.

سِہ تَاوی

کاغذ کے تین تختوں سے بنائی جانے والی چیز

سات عَجائِبات

the seven wonders of the world

رَہْتا سَہْتا

رہا سہا، باقی بچا ہوا

آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے

فارسی کے مشہور مصور : برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد (رک) ، کا ترجمہ ، اردو میں مستعمل.

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

(سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتا کے معانیدیکھیے

ساتا

saataaसाता

اصل: دیشج

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ساتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہفتہ، مردے کی ساتویں دن کی فاتحہ

Urdu meaning of saataa

  • Roman
  • Urdu

  • hafta, marde kii saatve.n din kii faatiha

English meaning of saataa

Noun, Masculine

  • funeral rites on the seventh day after death

साता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साप्ताहिक, मृतक की सातवें दिन की फ़ातिहा अर्थात वह शोक-सभा जो मृतकों की आत्मा की शांति के लिए आयोजित की जाए

ساتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساتا

ہفتہ، مردے کی ساتویں دن کی فاتحہ

سَہْتا

(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.

ساتا روہَن

سات آدمیوں کا گروہ ، بڑا کُنبہ.

ساتا روہَن پَھنسْنا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

ساتا روہَن پَھنس جانا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

سَعْتَہ

(سائنس) سعت ، فراخی ، گنجائش .

سات اَناج

گیہوں ، دھان ، جَو ، باجرہ ، مکئی ، جوار اور چنے (عورتیں ان کو پکا کر کسی مفت پُوری ہونے کے موقع پر بان٘ٹتی ہیں).

سات اِقْلِیم

رک : بفت اقلیم ، سات مُلک ، کُل دُنیا.

سَہْتا سَہْتا

نیم گرم ، ایسا نیم گرم پانی جو قابلِ برداشت ہو ، گنگنا.

سَہْتا پانی

(حمامی) نیم گرم پانی معتدل گرم پانی جونہانے کے لیے قابلِ برداشت ہو .

سَعْتَۂ رَجا

اُمید کی وسعت ؛ (مجازاً) فراخی التفات ۔

سَعْتَہُ القَلْب

(تصوَف) انسان کامل کی حقیقت برزخیہ کے ساتھ متحقق ہونا جو وجوب اور امکان دونوں کا جامع ہے کیونکہ قلبِ کامل ہی برزخ ہے ۔ اسی واسطے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے (ترجمہ) نہیں سمائی میری آسمان میں اورنہ زمین میں لیکن سمائی میری قلب بندۂ مومن میں ہے۔

سِہ تار

(موسیقی) ایک سازکا نام جس میں پہلے تین تار ہوا کرتے تھے اس کو امیر خسرو کی ایجاد بتایا جاتا ہے

سَہْتا سَہے اَن سَہْتا چھاتی دَہے

برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.

سَہْتا سَہے نَہ سَہْتا چھاتی دَہے

برداشت ہو سکے وہ برداشت کیا جاتا ہے جو ناقابلِ برداشت ہو وہ دل توڑ دیتا ہے.

سِہ تَہی

تین تہہ والی.

سات ہاتھ کا خَصَم

(طنزاً) طاقت ور ؛ زبَردست حمایتی.

سَہْتا سَہے ، اَنْ سَہْتا چھاتی پَتَّھر دَہے

رک : سہتا سہے ان سہتا چھاتی دہے .

سات ہَزاری

شاہی دور کا ایک منصب ، بادشاہت کے زمانے کا عہدہ.

سِہ تَاوی

کاغذ کے تین تختوں سے بنائی جانے والی چیز

سات عَجائِبات

the seven wonders of the world

رَہْتا سَہْتا

رہا سہا، باقی بچا ہوا

آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے

فارسی کے مشہور مصور : برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد (رک) ، کا ترجمہ ، اردو میں مستعمل.

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

(سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone