تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹّی" کے متعقلہ نتائج

ہَٹّی

دکان، چھوٹی دکان

ہَٹّی کَٹّی

موٹی تازی ، خوب مضبوط ، تنومند (عورت ، لڑکی وغیرہ) ۔

ہَٹّی ڈالْنا

ضد کرنا ، احتجاج کرنا۔

ہَگَن ہَٹّی

۱۔ بہت زیادہ پاخانہ کرنے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹّی کے معانیدیکھیے

ہَٹّی

haTTiiहट्टी

وزن : 22

موضوعات: دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دکان، چھوٹی دکان
  • چھوٹا میلا یا منڈی، ہاٹ، بازار
  • ایک پیشے کے لوگوں کے مکانات یا محلہ
  • بھیڑوں کا باڑا
  • گلہ، ریوڑ
  • صفت۔ ضدی

صفت

  • اپنی بات پر اڑجانے والا / والی، ہٹیلا، ہٹیلی، ضدی

Urdu meaning of haTTii

  • Roman
  • Urdu

  • dukaan, chhoTii dukaan
  • chhoTaa melaa ya manDii, hauT, baazaar
  • ek peshe ke logo.n ke makaanaat ya muhallaa
  • bhe.Do.n ka baa.Daa
  • galla, reva.D
  • sifat। ziddii
  • apnii baat par a.Djaane vaala / vaalii, haTiilaa, haTiilii, ziddii

English meaning of haTTii

Noun, Feminine

  • shop, market, bazaar
  • eliminate, strike off, remove

हट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूकान

ہَٹّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹّی

دکان، چھوٹی دکان

ہَٹّی کَٹّی

موٹی تازی ، خوب مضبوط ، تنومند (عورت ، لڑکی وغیرہ) ۔

ہَٹّی ڈالْنا

ضد کرنا ، احتجاج کرنا۔

ہَگَن ہَٹّی

۱۔ بہت زیادہ پاخانہ کرنے کی حالت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone