تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹاو" کے متعقلہ نتائج

ہَٹاو

(قوت یا حجم کی) مقدار جس سے کوئی چیز سرکائی جا سکے

ہَٹاو جی

رک : ہٹاؤ (۳) (احترام کا کلمہ) ۔

ہَٹاو یار

رک : ہٹاؤ (۳) ۔

ہَٹاو مَکھنا لاؤ پَکھنا

بھوک کے وقت سوائے کھانے کے اور کوئی شے اچھی نہیں لگتی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹاو کے معانیدیکھیے

ہَٹاو

haTaa.oहटाओ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَٹاو کے اردو معانی

  • جگہ سے اکھاڑنے یا ہٹانے کا عمل ، فرق ، دوری ، فاصلہ
  • پیچھے ہٹنے کا عمل یا کیفیت ؛ پسپائی
  • (طبیعات) مائع کی وہ مقدار جو کسی ٹھوس جسم کے اس میں سمانے ڈوبنے یا اس میں تیرنے سے ہٹے ، سیال جو ٹھوس کے مساوی الحجم ہو ، (انگ : Displacement) ۔
  • کھسکنا ، گھبرانا ؛ نفرت
  • (قوت یا حجم کی) مقدار جس سے کوئی چیز سرکائی جا سکے

Urdu meaning of haTaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • jagah se ukhaa.Dne ya haTaane ka amal, farq, duurii, faasila
  • piichhe haTne ka amal ya kaifiiyat ; paspaa.ii
  • (tabii.aat) maa.e kii vo miqdaar jo kisii Thos jism ke is me.n samaane Duubne ya is me.n tairne se haTe, syaal jo Thos ke musaavii alahjam ho, (ang ha Displacement)
  • khisaknaa, ghabraanaa ; nafrat
  • (quvvat ya hujam kii) miqdaar jis se ko.ii chiiz sarkaa.ii ja sake

ہَٹاو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹاو

(قوت یا حجم کی) مقدار جس سے کوئی چیز سرکائی جا سکے

ہَٹاو جی

رک : ہٹاؤ (۳) (احترام کا کلمہ) ۔

ہَٹاو یار

رک : ہٹاؤ (۳) ۔

ہَٹاو مَکھنا لاؤ پَکھنا

بھوک کے وقت سوائے کھانے کے اور کوئی شے اچھی نہیں لگتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone