تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاتا" کے متعقلہ نتائج

گاتا

کسی جلد یا کتاب کا پٹھا، گتہ

گات اُمَنگْنا

چھاتیاں اُبھر آنا ، عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا ، گات اُبھرنا.

گات اُنْگنا

چھاتیاںابھرنا۔ عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا۔

گات اُبَھرْنا

عورت کے بالغ ہونے پر چھاتیاں نمایاں ہونا، گات امنگنا

یہ اَپنا ہی راگ گاتا جاتا ہے

یہ اپنے ہی مطلب کی کہے جاتا ہے

بھانْڈ ڈُوبْتا ہے لوگ کَہْتے ہیں گاتا ہے

پرائی مصیبت کو کھیل سمجھتے ہیں ، غیر کی بربادی کو دل لگی جانتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گاتا کے معانیدیکھیے

گاتا

gaataaगाता

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گاتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی جلد یا کتاب کا پٹھا، گتہ
  • (بیل پانی) بیل کے گلے کا جوت یعنی وہ پٹّا جو بیل کے گلے کے نیچے سے لے کر جوئے میں بان٘دھ دیا جاتا ہے، جیمو

شعر

Urdu meaning of gaataa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jald ya kitaab ka paTThaa, gattaa
  • (bail paanii) bail ke gale ka jot yaanii vo paTTa jo bail ke gale ke niiche se lekar joy me.n baandh diyaa jaataa hai, jiimo

English meaning of gaataa

Noun, Masculine

  • he strap that is tied from the neck of the bull to the bottom
  • sang

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاتا

کسی جلد یا کتاب کا پٹھا، گتہ

گات اُمَنگْنا

چھاتیاں اُبھر آنا ، عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا ، گات اُبھرنا.

گات اُنْگنا

چھاتیاںابھرنا۔ عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا۔

گات اُبَھرْنا

عورت کے بالغ ہونے پر چھاتیاں نمایاں ہونا، گات امنگنا

یہ اَپنا ہی راگ گاتا جاتا ہے

یہ اپنے ہی مطلب کی کہے جاتا ہے

بھانْڈ ڈُوبْتا ہے لوگ کَہْتے ہیں گاتا ہے

پرائی مصیبت کو کھیل سمجھتے ہیں ، غیر کی بربادی کو دل لگی جانتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone