تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَبی کے معانیدیکھیے
غَبی کے اردو معانی
صفت
-
کند ذہن، کم عقل، احمق، نا سمجھ، بے وقوف
مثال - ادیب یا شاعر اپنے معاشرے کا کوئی کاہل یا غبی فرد نہیں ہوتا
شعر
کہتا نہیں سنتا نہیں ہنستا نہیں روتا نہیں
میں بھی ازل سے آج تک کیسے غبی کے ساتھ ہوں
شر کو کیا سمجھے یہ غبی مخلوق
شر کہاں ہے بشر کے پہلو میں
English meaning of Gabii
Adjective
-
weak in mind, having little intelligence, retarded
Example - Adeeb ya shayer apane muaashare ka koi kahil ya ghabi fard nahin hota
ग़बी के हिंदी अर्थ
غَبی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَبی)
غَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔