تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوربی" کے متعقلہ نتائج

پوربی

۱. (موسیقی) ایک راگنی کا نام جو قبل از مغرب گائی جاتی ہے .

پُورْبی رینک پَہاڑی گَدھا

آپ کہیں کا اور وضع کہیں کی

پُورْبی باج

ستار کی دو باجوں میں سے ایک باج .

پُورْبی رایا

روغنی جنس رایا کی ایک جدید قسم اس کا پودا نسبتاً چھوٹے قد کا ہوتا ہے جڑیں کافی گہری ہوتی ہیں اس لیے فصل گرتی نہیں تیل کے خواص سرسوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں .

پُورْبی زَرْدا

ایک قسم کا تمباکو جو عورتیں کھاتی ہیں

پُورْبی ٹھاٹھ

کافی ٹھاٹھ کی لوٹ .

پُورَبْیا

پورب کا باشندہ .

پُورَب یا پَچِّھم ، گَھر سَب سے اُتَّم

east or west, home is the best

پُورَب یا پَچَّھم گَھر سَب سے اُتَّم

اپنا وطن سب سے اچھا ہے کہیں بھی ہو .

جوڑی گَدھا پُورْبی چال

(طنزاً) اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کی نقل کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوربی کے معانیدیکھیے

پوربی

puurabiiपूरबी

وزن : 212

موضوعات: پہلوانی موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پوربی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • پورب سے منسوب ، مشرقی .
  • ۱. (موسیقی) ایک راگنی کا نام جو قبل از مغرب گائی جاتی ہے .
  • ۲. پورب معنی نمبر ۲ (رک) کے علاقے میں بولی جانے والی زبان .
  • ۳. چاول کی ایک قسم جو بن٘گال میں ہوتی ہے.
  • ۴. (کُشتی) ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو اس کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنا بایاں ہاتھ حریف کے پیٹ کی طرف اور اپنا داہنا ہاتھ حریف کی پشت کے اوپر سے لا کر ملائے اور اپنا داہنا گھٹنا حریف کی گردن پر رکھ کر پلٹ دے ، حریف چت ہو جائے گا .
  • ۵. تمباکو کی ایک تیز قسم ؛ رک : پوربی زردا .

Urdu meaning of puurabii

  • Roman
  • Urdu

  • puurab se mansuub, mashriqii
  • ۱. (muusiiqii) ek raaginii ka naam jo qabal az maGrib gaa.ii jaatii hai
  • ۲. puurab maanii nambar २ (ruk) ke ilaaqe me.n bolii jaane vaalii zabaan
  • ۳. chaaval kii ek qism jo bangaal me.n hotii hai
  • ۴. (kshati) ek daanv, jab hariif niiche ho to is ke daahinii taraf baiTh kar apnaa baayaa.n haath hariif ke peT kii taraf aur apnaa daahina haath hariif kii pusht ke u.upar se la kar milaa.e aur apnaa daahina ghaTna hariif kii gardan par rakh kar palaT de, hariif chitt ho jaa.egaa
  • ۵. tambaakuu kii ek tez kism ; ruk ha puurabii zarda

English meaning of puurabii

Hindi - Adjective

  • related to 'Purab', of the east, eastbound, leading or traveling toward the east, eastern wind

पूरबी के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • पूरब-संबंधी, पूरब का, पूर्व दिशा से आनेवाला, पूरबी हवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوربی

۱. (موسیقی) ایک راگنی کا نام جو قبل از مغرب گائی جاتی ہے .

پُورْبی رینک پَہاڑی گَدھا

آپ کہیں کا اور وضع کہیں کی

پُورْبی باج

ستار کی دو باجوں میں سے ایک باج .

پُورْبی رایا

روغنی جنس رایا کی ایک جدید قسم اس کا پودا نسبتاً چھوٹے قد کا ہوتا ہے جڑیں کافی گہری ہوتی ہیں اس لیے فصل گرتی نہیں تیل کے خواص سرسوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں .

پُورْبی زَرْدا

ایک قسم کا تمباکو جو عورتیں کھاتی ہیں

پُورْبی ٹھاٹھ

کافی ٹھاٹھ کی لوٹ .

پُورَبْیا

پورب کا باشندہ .

پُورَب یا پَچِّھم ، گَھر سَب سے اُتَّم

east or west, home is the best

پُورَب یا پَچَّھم گَھر سَب سے اُتَّم

اپنا وطن سب سے اچھا ہے کہیں بھی ہو .

جوڑی گَدھا پُورْبی چال

(طنزاً) اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کی نقل کرے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوربی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوربی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone