تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبی" کے متعقلہ نتائج

شَبی

شَب سے منسوب یا متعلق، رات کا یا رات کی

شَبی گولی

رات کو سوتے وقت کھانے کی دوا کی گولی.

نالَہ نِیم شَبی

آدھی رات کا نالہ ، نصف شب کی گریہ و زاری ، آدھی رات کی آہ و بکا ۔

نَعْرَۂ نِیم شَبی

آدھی رات کا نعرہ

گِرْیَۂ نِیم شَبی

آدھی رات کو رونا، رات کی تنہائی اور سکوت میں اشک بار ہونا.

آہِ نِیْم شَبی

وہ آہ جو آدھی رات میں کھینچی جاے، ہجرمیں کھیںچی جانے والی آہ

نِیم شَبی

نیم شب ( رک ) سے منسوب یا متعلق ، آدھی رات کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبی کے معانیدیکھیے

شَبی

shabiiशबी

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَبی کے اردو معانی

صفت

  • شَب سے منسوب یا متعلق، رات کا یا رات کی

اسم، مؤنث

  • شبیہ، تصویر، صورت، شباہت

شعر

Urdu meaning of shabii

  • Roman
  • Urdu

  • shab se mansuub ya mutaalliq, raat ka ya raat kii
  • shabiyaa, tasviir, suurat, shabaahat

English meaning of shabii

Adjective

  • concernig night

شَبی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَبی

شَب سے منسوب یا متعلق، رات کا یا رات کی

شَبی گولی

رات کو سوتے وقت کھانے کی دوا کی گولی.

نالَہ نِیم شَبی

آدھی رات کا نالہ ، نصف شب کی گریہ و زاری ، آدھی رات کی آہ و بکا ۔

نَعْرَۂ نِیم شَبی

آدھی رات کا نعرہ

گِرْیَۂ نِیم شَبی

آدھی رات کو رونا، رات کی تنہائی اور سکوت میں اشک بار ہونا.

آہِ نِیْم شَبی

وہ آہ جو آدھی رات میں کھینچی جاے، ہجرمیں کھیںچی جانے والی آہ

نِیم شَبی

نیم شب ( رک ) سے منسوب یا متعلق ، آدھی رات کا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone