تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم شَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم شَبی کے معانیدیکھیے
نِیم شَبی کے اردو معانی
صفت
- نیم شب ( رک ) سے منسوب یا متعلق ، آدھی رات کا.
شعر
کسی کی مدھ بھری آنکھوں کے آگے کچھ بھی نہیں
تھکن شراب دوا غم خمار نیم شبی
اے چرخ نہ تو روز سیہ میرؔ پہ لانا
بیچارہ وہ اک نعرہ زن نیم شبی ہے
کیوں دود آہ نیم شبی رائیگاں رہے
اک اور آسماں نہ تا آسماں رہے
English meaning of niim-shabii
Adjective
- midnight
नीम-शबी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नीम-शब से संबंधित, आधी रात, अर्धरात्रि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم شَبی)
نِیم شَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔