تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈال" کے متعقلہ نتائج

ڈالی

درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی

دالی

چھوٹی ٹوکری، پھل کی لوکری

ڈالی دینا

تحفہ یا نذرانہ بھیجنا

ڈالی والا

(عو) بندر

ڈالی آنا

میرے یا پھل پُھولوں سے بھری ہوئی ٹوکری کسی کے لیے کہیں سے تحفے کے طور پر آنا

ڈالی لانا

تحفہ دینا

ڈالی سَجْنا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

ڈالِی بھیجنا

افسر یا مالک کے پاس میوہ یا ترکاری بھیجنا

ڈالِی پیش کرنا

افسر کو میوہ یا ترکاری دینا

ڈالی نَذْر لینا

بادشاہ یا حاکم وقت کی خِدمت میں انعام کی اُمّید سے مالی یا باغ کے مالک کا نذرانہ پہنْچانا

ڈالی لَگانا

دستر خوان آراستہ کرنا

ڈالی سَجانا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

ڈالی ڈالی پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا، جستجو میں ہونا

ڈالی ڈالی کا گُھلا

پھل جو شاخ ہی پر پُوری طرح پک گیا ہو

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

ڈالَہ

ڈالا، ڈال، شاخ، ٹہنی

دِلی

جانی ، جگری ، باطنی ، خالص ، پکا جیسے : دلی دوست ، دل غم وغیرہ .

دِلے

دِلا

تلوا، کف یا سول

ڈولی

بانس کے موٹے ڈنڈوں کے سہارے لٹکی کھٹولی جس کو دو کہار کندھوں پر اٹھاتے ہیں، ایک زنانہ سواری

دولا

جُھولا

dole

بخرہ

ڈولَہ

رک : ڈولا .

دِلّی

دہلی ، شمالی ہند کے ایک شہر کا نام ، جو حسب ذیل مرکبات میں مستعمل ہے ، اسے اردو زبان کا ٹکسال گھر کہنا چاہیئے .

ڈَلا

بانس یا بینت کی پتلی پھنٹیوں یا کمانیوں سا بنا ہوا بڑا برتن جو عموماً تھالی کے وضع کا ہوتا ہے بڑی ٹوکری، ٹوکرا، دورا

ڈَلے

ڈلا کی مغیّرہ حالت یا جمع (تراکیب میں مستعمل)

ڈَلی

کسی ٹھوس چیز کا چھوٹا ٹُکڑا، ٹِکیہ، بٹّی

ڈَلاؤ

غِلاظت اور میلا پھینکنے کی جگہ ، گُھورا.

ڈُلی

مادہ کچھوا، چھوٹا کچھوا

ڈَیلا

ڈہلیا .

ڈیلا

ڈھیلا، روڑا

ڈَولا

پالکی جس میں بیشتر عروس کو رخصت کرتے ہیں، میانہ

ڈِیلا

ایک قسم کی نرکٹ جو شمال مغربی ہندوستان میں پایا جاتا ہے

دَلْو

ڈول

دَلَے

دَلی

دُلی

مادہ کچھوہ

دُلا

چشم دار نیم رنگ سفید عقیق .

دُولا

بچوں کے کھیل میں یہ کلمہ ، دوسرا ، کے معنی میں آتا ہے

ڈَلّا

مکّار ، کُٹنی.

ڈَلّو

کم عقل آدمی.

دِلائے

دِلَّہ

ٹائل ، کھیرے ، لو .

ڈیلَہ

رک : ڈیلا (۳) .

دَلائی

دلنے کی اُجرت ، دانہ بھی دلتی ہے ؟ ہاں - دلائی کیا لیتی ہے ؟

دُلائی

رزائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اریب گوٹ لگائی جاتی ہے، دوہر، لحاف، رضائی

دَلّا

دیوث ، بھڑوا ، قلتباں ، ریشمال .

دُولائی

جامۂ دوتہ جس کو ابرہ اور استر سے باہم سیا جاتا ہے، ہلکی رضائی

دَولائی

منسوب بہ دولت ، دولہ

دَولَہ

کسی نام یا خطاب کے ساتھ بطور لاحقۂ بمعنی دولت مستعمل جیسے : اعتماد الدولہ ، یمین الدولہ

دو لائی

دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے

deli

بول چال: امریکا خصوصاً طعام خانہ [کا اختصار].

dulia

رومن کیتھلک کلیسا ولیوں اور فرشتوں کا احترام۔.

dele

طباعت: لفظ ،حرف وغیرہ کو متن سے حذف کرنا یا خارج کرنے کی علامت ڈالنا۔.

duello

مبارزت آرائی

دوئیلا

(سائنس) دوہر ، مرکب

عَدْلی

شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکّہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی .

عُدُولی

(تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).

عَدِیلَہ

عدیل (رک) کی تانیث ، ہم رتبہ ، ہمسر.

عادِ اُولیٰ

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ، عرب کی قدیم قوم سام.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈال کے معانیدیکھیے

ڈال

Daalडाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

ڈال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاخ ، ٹہنی ، ڈنڈی.
  • حرف , ڈ ، کا نام جسے دال ہندی بھی کہتے ہیں.
  • بے جوڑ ، سالم ، بے لاوٹ .
  • تلوار کا پھل ، بے قبضے کی تلوار.
  • ٹوکری یا ڈول جس سے آبپاشی کے لئے پانی نِکالتے ہیں ، آبپاشی کا ٹوکرا یا ڈول.
  • (کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی یا کھیت جو نہر کے پانی کی سطح سے اونچا ہو اور جہاں آب پاشی کے لئے پانی چڑھاؤ پرلے جانا پڑے.
  • ڈلیا ، چَنْگیزی یا پُھول پھل رکھنے کی ٹوکری جس میں پھل سجا کر کسی کے یہاں بھیجے جائیں ؛ کپڑا ؛ گہنا زیور جو ایک ڈلیا میں رکھ کر دولھا کی طرف سے دلہن کے گھر بھیجے جاتے ہیں.
  • سِکّے کی وضع کا ایک زیور جسے جوگی لوگ داہنی کلائی میں پہننے ، گہنا ، وسط بھارت اور مارواڑ میں بھی پہنا جاتا ہے.
  • دیوار گیریوں یا جھاڑوں وغیرہ میں اس کُھونْٹی کو کہتے ہیں جس میں کنْول لگائے جاتے ہیں.

اسم، مذکر

  • ڈالنا (رک) کا امر (تراکیب میں مستعمل)

صفت

  • وہ شے جو پوری ایک ہی چیز کی بنی ہو اس میں جوڑ نہ ہو.
  • ایک قسم کے ، ایک واضع قطع کے ، یکساں ، ہو بہو مشابہ.

شعر

English meaning of Daal

Noun, Feminine

  • basket used for raising water from a canal
  • blade (of a sword or knife)
  • branch, bough
  • put in
  • throwing, casting

Noun, Masculine

  • the name of the letter ’’ڈ‘‘ in Urdu alphabet

डाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेत या धरती का वह टुकड़ा जो नहर के पानी की सतह से ऊंचा हो और जहां सिंचाई के लिए पानी चढ़ाव पर ले जाना पड़े
  • तलवार का फल, बिना मुठ की तलवार
  • टोकरी या डोल जिससे सिंचाई के लिए पानी निकालते हैं, सिंचाई का टोकरा या डोल
  • पेड़-पौधे के तने से निकली हुई शाखा जिसमें फल, फूल आदि लगते हैं, टहनी, शाखा। पद-डाल का टूटा = (क) डाल से पककर गिरा हुआ (फल)। (ख) बिलकुल तुरंत या हाल का। बिलकुल नया आया हुआ। ताजा। जैसे डाल का टूटा हुआ स्नातक। (ग) जिसे अभी तक विशेष अनुभव या ज्ञान न हुआ हो। (घ) अनोखा। विलक्षण। डाल का पका = (फल) जो पेड़ की डाल में लगे रहने की दशा में पका हो। उससे उतारकर पाल में न पकाया गया हो।
  • डलिया, चिन या फूल-फल रखने की टोकरी जिसमें फल सजा कर किसी के यहां भेजे जाएं, कपड़ा, गहना ज़ेवर जो एक डलिया में रख कर दूल्हा की तरफ़ से दुल्हन के घर भेजे जाते हैं
  • सिक्के की तरह का एक ज़ेवर जिसे जोगी लोग दाहिनी कलाई में पहनते हैं, गहना, वस्त भारत और मारवाड़ में भी पहना जाता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डालना की क्रिया में प्रयुक्त

विशेषण

  • वो चीज़ जो पूरी एक ही चीज़ की बनी हो उसमें जोड़ न हो
  • एक तरह के, समान रूप के, हुबहू, की तरह

ڈال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone