تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُدُولی" کے متعقلہ نتائج

عُدُولی

(تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).

عُدُولی تَقْوِیم

(ہیئت) تقویم جو وسط گرمائی (۲۱ جون تا ۲۱ جون) یا آکاس بیلی (۲۱ دسمبر تا ۲۱ دسمبر) یعنی وسط سال پر مبنی ہے .

حُکْم عُدُولی

فرمان سے سرتابی، حکم سے روگردانی، نافرمانی، کسی حکم کو ماننے سے انکار کرنا

حُکْم عُدُولی کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُدُولی کے معانیدیکھیے

عُدُولی

'uduulii'उदूली

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَدَلَ

عُدُولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھر جانے والا ، نافرمان ، سرکش ؛ مخرف .
  • (تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of 'uduulii

Noun, Feminine

  • declining, aberration, disobedience (of orders), non-compliance, insubordination

'उदूली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फिर जाना, नाफ़रमानी, सरकशी, आज्ञा का उल्लंघन, अवज्ञा

عُدُولی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُدُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُدُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words