تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُلا" کے متعقلہ نتائج

دُلا

چشم دار نیم رنگ سفید عقیق .

دُلاری

پیاری، چہیتی، لاڈلی، عزیز

دُلارا

ایک قسم کا جھولنے والا بسترا جس کا استعمال جہاز پر ملّاح لوگ کرتے ہیں

دُلانا

ہلانا، تحریک دینا

دُلاگ

لمبا قدم ، دلگی .

دُلار

ناز یا ان جذبوں کے اظہار کی کیفیت، پیار، مامتا، لاڈ

دُلاوْ

جُنبش ، حرکت ، تحریک ، اِرتعاش .

دُلارْنا

پیارکرنا

دُلائی

رزائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اریب گوٹ لگائی جاتی ہے، دوہر، لحاف، رضائی

دُلارا بیٹا گانڈُو دُلاری بیٹی چِھنال

ایسے محل پر بولتے ہیں جب ماں باپ کے بیجا لاڈ پیار سے اولاد کے اطوار خراب ہو جاتے ہیں .

دُلاری بِٹْیا اِینٹوں کا لَٹْکَن

جو غریب ہو کر بناؤ سنگھار کرے اس کے متعلق کہتے ہیں .

دُلہَن

وہ لڑکی جسکی شادی ہوئی ہو یا شادی کے لیےسجائی گئی ہو، بنی، عروس

اردو، انگلش اور ہندی میں دُلا کے معانیدیکھیے

دُلا

dulaaदुला

وزن : 12

دُلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چشم دار نیم رنگ سفید عقیق .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words