تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَلّا" کے متعقلہ نتائج

ڈَلّا

مکّار ، کُٹنی.

ڈَلا

مٹھائی جو دولھا کے گھر سے دلہن کے گھر جائے

ڈَلا سا

زریں ، چمکیلا ، چمک دار.

ڈَلائی مِٹّی

(معماری) وہ مِٹّی جو کسی گڑھے کو بھرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے.

ڈُلارا

جُھولا ، ہن٘ڈولا.

ڈَلانا

ڈلوانا.

ڈُلانا

جُن٘بش دینا، ہلانا، جُھلانا

ڈَلاؤ

غِلاظت اور میلا پھینکنے کی جگہ ، گُھورا.

ڈَلا سا بِھیگ گَیا

ایک دفعہ ہی فنا ہو گیا.

ڈَلاؤ کی گاڑی

وہ گاڑی جس میں کُوڑا کرکٹ بھر کے شہر کے باہر پھین٘کتے ہیں

پِچَّھل ڈَلا

بیر کا درخت

کُھلا ڈُلا

بے تکلف، جو لیے دیے نہ رہے

ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا

زبردست اور زور آور کا غصہ بھی اچھا لگتا ہے ، طاقت ور کے غصے میں بھی کمزور کو فائدہ ہی نظر آتا ہے ۔

سونے کا ڈَلا

سونے کا بڑا ٹکڑا ؛ (مجازاً) قیمتی چیز.

بھات کا ڈَلا

خشکے کا لڈو جو شگون کے طور پر دولھا کے کھین٘چ کر مارا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَلّا کے معانیدیکھیے

ڈَلّا

Dallaaडल्ला

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَلّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکّار ، کُٹنی.

Urdu meaning of Dallaa

  • Roman
  • Urdu

  • makkaar, kuTnii

डल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मक्कार, कुटनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَلّا

مکّار ، کُٹنی.

ڈَلا

مٹھائی جو دولھا کے گھر سے دلہن کے گھر جائے

ڈَلا سا

زریں ، چمکیلا ، چمک دار.

ڈَلائی مِٹّی

(معماری) وہ مِٹّی جو کسی گڑھے کو بھرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے.

ڈُلارا

جُھولا ، ہن٘ڈولا.

ڈَلانا

ڈلوانا.

ڈُلانا

جُن٘بش دینا، ہلانا، جُھلانا

ڈَلاؤ

غِلاظت اور میلا پھینکنے کی جگہ ، گُھورا.

ڈَلا سا بِھیگ گَیا

ایک دفعہ ہی فنا ہو گیا.

ڈَلاؤ کی گاڑی

وہ گاڑی جس میں کُوڑا کرکٹ بھر کے شہر کے باہر پھین٘کتے ہیں

پِچَّھل ڈَلا

بیر کا درخت

کُھلا ڈُلا

بے تکلف، جو لیے دیے نہ رہے

ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا

زبردست اور زور آور کا غصہ بھی اچھا لگتا ہے ، طاقت ور کے غصے میں بھی کمزور کو فائدہ ہی نظر آتا ہے ۔

سونے کا ڈَلا

سونے کا بڑا ٹکڑا ؛ (مجازاً) قیمتی چیز.

بھات کا ڈَلا

خشکے کا لڈو جو شگون کے طور پر دولھا کے کھین٘چ کر مارا جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone