تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dele" کے متعقلہ نتائج
dele کے لیے اردو الفاظ
dele کے اردو معانی
فعل
- طباعت: لفظ ،حرف وغیرہ کو متن سے حذف کرنا یا خارج کرنے کی علامت ڈالنا۔.
اسم
- حذف کا نشان علامت یا ہدایت : اخراج، قلمزدگی۔.
dele के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- तबाअत: लफ़्ज़ ,हर्फ़ वग़ैरा को मतन से हज़फ़ करना या ख़ारिज करने की अलामत डालना।
संज्ञा
- हज़फ़ का निशान अलामत या हिदायत : इख़राज, क़लमज़दगी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِلّی
دہلی ، شمالی ہند کے ایک شہر کا نام ، جو حسب ذیل مرکبات میں مستعمل ہے ، اسے اردو زبان کا ٹکسال گھر کہنا چاہیئے .
ڈیلِیگیٹ
جو کسی تقریب یا ادارے میں کسی علاقے یا طبقے کی نمائندگی کرے. نمائندہ ، مندوب ، مُختار ، وکیل ، فاصد ، ایلچی ، سفیر.
ڈَلے کی چاندی
(نیارا گری) زری ، گوٹا اور ظروف گلا کر اور کھوٹ سے صاف کر کے تیّار کی ہوئی چان٘دی ، زیادہ صاف کر کے چوپہل شکل میں بنا لیتے ہیں تو ڈلا یا ڈلے کے چان٘دی کہلاتی ہے.
دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی
ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .
دِلّی میں رَہ کَر بھاڑ جھونْکا
نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dele)
dele
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔