تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلی" کے متعقلہ نتائج

دِلی

جانی ، جگری ، باطنی ، خالص ، پکا جیسے : دلی دوست ، دل غم وغیرہ .

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلی راہ

قلبی تعلق .

دِلی رَن٘ج

گہرا صدمہ ، گہرا رنج .

دِلی عِناد

گہری دُشمنی ، سخت کینہ .

دِلی صَدْمَہ

قلبی رنج ، شدید دُکھ .

دِلی مِہرْبانی

بہت لطف ، بڑا کرم .

دِلی ہمْدَرْدی

غمگساری ، دوسرے کے درد کو اپنا محسوس کرنا ، مدد گار ہونے کی کیفیّت .

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلی خواہش

انتہائی خواہش، بڑی تمنّا

دِلیل

دلیر، بہادر .

دِلی اِعْتِقاد

سچی عقیدت .

دِلی تَعَلُّق

گہرا لگاؤ ، محبّت ، انسیت .

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیپ

دہلی كے ایك بادشاہ كا نام

دِلی طَور پَر مَمْنُون ہونا

بہت شکر گزار ہونا .

دِلی اُنْس

قلبی لگاؤ .

دِلی دوسْت

جگری دوست ، گہرا دوست .

دِلی شَوق

بہت زیادہ آرزو

دِلی آرْزُو

شدید خواہش، بڑی تمنّا، تڑپ

دِلی مَنْشا

خیال ، ارادہ .

دِلی دُشْمَن

دِلی جَذْبات

گہرے اور سچّے جذبات .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

دِلی مُحَبَّت

سچّی محبت، گہری محبت

دِلی مَسَرَّت

غیر معمولی خوشی ، سچّی خوشی .

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلی کَیفِیَّت

اندرونی حالت ، باطنی صورت حال .

دِلی اِرْتِباط

باطنی ربط ، خلوص ، ہم سے ٹھنڈی گرمیاں ... ان سے دلی ارتباط .

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلی غَم خوار

سچّا ہمدرد ، گہرا دم ساز .

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

ہَم دِلی

تَہ دِلی

جو دلی کی تہ میں ہو، دل میں چھپا ہوا.

تِیرَہ دِلی

تیرہ دل (رک) کا اسم کیفیت ، کور باطنی ، تیرہ دل ہونا.

ہَول دِلی

گلے میں دالنے کا تعویذ جس سے ڈر دور رہتا ہے

سادَہ دِلی

سادہ لوحی، نادانی، بے ریائی، صاف دلی، صفائی

سِیاہ دِلی

ظلم، سخت دلی، بے رحمی

سِیَہ دِلی

خَسْتَہ دِلی

بَرخاسْتَہ دِلی

رنجش، آزردگی، ناامیدی

گِرفتہ دِلی

رنج، ناخوشی، ملال

کُشادَہ دِلی

۲. وسعت قلبی ، بلند حوصلگی ، کشادہ نظری

شِکَسْتَہ دِلی

دل کا ٹوٹ جانا، ہمت کا ٹوٹ جانا، مایوسی، رنجیدہ دلی، تکلیف

رَنجِیدَہ دِلی

شِگُفْتَہ دِلی

شگفتہ دل ہونا، باغ و بہار ہونا

زِنْدَہ دِلی

ولولہ، ترنگ یا بشاشت، خوش طبعی، خوش مزاجی، ظرافت

ہَنس دِلی

خوش دلی، خوش مزاجی

تِشْنَہِ دِلی

مُرادات دِلی کو پَہُنْچْنا

دلی مقاصد میں کامیاب ہونا ، دل کی آرزؤں کو پورا کرنا ، دعائیں مستجاب ہونا ۔

مُرادات دِلی کو پَہونْچْنا

دلی مقاصد میں کامیاب ہونا ، دل کی آرزؤں کو پورا کرنا ، دعائیں مستجاب ہونا ۔

دو دِلی

دریا دِلی

سخاوت، فیّاضی، کُشادہ دلی

رَوشَن دِلی

روشن ضمیری، دل کا روشن ہونا، نیکی پارسائی

خوش دِلی

خوشی، شادمانی، سرور، مسرت

مَطْلَب دِلی

دلی مراد ، اصل مدعا ، مقصد اصل ۔

صاف دِلی

خلوص، نیک نیتی، ایمان داری

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلی کے معانیدیکھیے

دِلی

diliiदिली

اصل: فارسی

وزن : 12

دِلی کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • بطور لاحقہ مستعمل .
  • جانی ، جگری ، باطنی ، خالص ، پکا جیسے : دلی دوست ، دل غم وغیرہ .

اسم، مذکر

  • چھوٹا گھر .

شعر

English meaning of dilii

Adjective, Suffix

  • hearty, heartfelt, cordial, sincere, true, intimate

Noun

  • a lump of clay or earth

दिली के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • दिल या हृदय से संबंध रखनेवाला। हार्दिक। जिससे बहुत अधिक अभिन्नता और घनिष्ठता हो। घनिष्ठ। जैसे दिली दोस्त।
  • हादिक, मानसिक, क़ल्बी, हृदय से सम्बन्ध रखनेवाली चीज, घनिष्ठ, गहरा जैसे ‘दिलीदोस्त ।
  • हार्दिक; मानसिक
  • सत्कारपरक; अंतरंग
  • दिल या हृदय से संबंधित
  • बहुत घनिष्ठ; गहरा।

دِلی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words