تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داب" کے متعقلہ نتائج

مالِیات

(معاشیات) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب، اقتصادی صورت حال، فینانس

مالِیاتی

مالیات سے منسوب، مالیات کا، اقتصادیات کا

مالِیاتی نِظام

دوسری صنعتوں کی طرح، مالیاتی نظام کو مرکزی منصوبہ بندیوں، منڈیوں، یا دونوں کے اختلاط کا استعمال کرتے ہوئے منظم کیا جانا

مالِیاتی خَسارَہ

fiscal deficit, situation when a government's total expenditures exceed the revenue

مالِیَّت

دھن، دولت، ملکیت، خزانہ، مال ہونے کی حالت، مال ہونا

مُلائِیَّت

مُلا ہونے کی کیفیت، مُلائی، مُلاپن، مذہبی تنگ نظری نیز کٹر پن

مِلّیَّت

ملی ہونے کی حالت ، ملت کا ہو جانا (مراداً) بین الاقوامیت ۔

عَمَلِیَت

کام کرنے کی حالت یا کیفیت

عَمَلِیات

جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے

عامِلِیَّت

عمل دخل، کارگزاری، کارکردگی، سرگرمی

وَزارَتِ مالِیات

Finance ministry.

دِیوانِ مالِیات

خزانہ کا افسرِ اعلیٰ.

مُعْتَمَدِ مالِْیات

مالیات کی وزارت کا اعلیٰ افسر ، سیکرٹری مالیات ۔

مَحْکَمَۂ مالِیات

مالی امور کا محکمہ، خزانے کا محکمہ

مُہتَمِمِ مالِیات

شعبہء مالیات کا سربراہ یا منتظم ۔

مالِیَّت جانچْنا

قیمت کی تشخیص کرنا، قیمت کا اندازہ لگانا، تخمینہ کرنا، آنکنا

عَمَلِیَت پَرَسْت

نظریۂ عملیت کا قائل یا ہیرو ۔

ما لا یُطاق

جوطاقت سے بڑھ کر ہو، وہ کام جس کے کرنے کی طاقت نہ ہو، کسی کی طاقت سے باہرکی چیز یاکام، جس کی ہمت نہ ہو

عُلْوی عَمَلِیات

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

حَیات کِیمِیائی عَمَلِیَّات

زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے سلسلے (انگ :Bio-chemical Processes).

غَیر مَعْمُولِیَّت

معمول کے خلاف ہونا ، دستور کے برعکس ہونا.

مَعْمُولِیَت

معمولی پن ، معمولی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مَعْمُولِیات

روزمرہ کی باتیں یا چیزیں، عام سطح کی باتیں، شاعری یا نثر میں ایسے خیالات کا اظہار کرنا جو عوام کے فہم و شعور سے مطابقت رکھتے ہوں

تَعامُّلِیَّت

تعامل (رک) سے اسم کیفیت.

نِیم مُلائِیَّت

ناقص العلم ہونے کی کیفیت ؛ (مجازاً) ناخواندگی نیز مذہبی تنگ نظری ۔

کَٹھ مُلّائِیَت

(کنایۃً) کَٹھ مُلّا ہونے کی حالت ، کم علمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں داب کے معانیدیکھیے

داب

daabदाब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: جنگلات رنگ طب رنگائی معماری رفوگری

  • Roman
  • Urdu

داب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : داؤ (پلیٹس) ۔
  • عادت ، طور ، طریقہ ، چلن ، انداز ، شان ، ڈھنگ ، دُکھ ، بِیماری ۔
  • شان و شوکت ، جاہ و جلال ، ٹھسَْا (عموماً رُعب کے تابع کے طور پر مُستعمل) ۔
  • (طباعت) ایک فرمے کی پُوری چھپائی ، کُل چھپنے والے کاغذ کے پرتوں کو مشین سے ایک بار چھاپ کر نِکالنے کا عمل ۔
  • ادب ، آداب ، دستُور ، قاعدہ ۔
  • حکومت ، دباؤ ، تحکَم ۔
  • وہ مشین یا کل جِس میں دبانے کا عمل ہو جیسے چھاپنے کی کل خصوصاً قدیم وضع کی جو ہاتھ سے چلائی جاتی ہے ۔
  • (رفوگری) ایسے کپڑے کا رفو جس کا اُلٹا سِیدھا ہو ، اِس رفو کا ٹان٘کا اُلٹی طرف سے لِیا جاتا ہے تاکہ تاروں کے سِرے اُلٹی طرف رہیں
  • کِسی بھاری یا زیادہ طاقت ور چیز کا بوجھ یا دباؤ ، زور ۔
  • (رن٘گائی و لیلاری) نِیل کے پتّوں کو ہودہ میں دبائے رکھنے والا وزن ، دبوٹا
  • پودا ، درخت کی ٹہنی جو جڑ پکڑنے کے لیے زمین میں دبائی جائے ۔
  • (معماری) سن٘گ بستہ چُنائی کے عمودی لگائے جانے والی سِلوں یا پَتھروں کی روک کا بن٘د جو ایک پٹ پتَھر سے کِیا جاتا ہے ، کید ۔
  • دباؤ ، بس ، زور ، قبضہ ، گِرفت ۔
  • (بندھانی) بھاری پتّھر اُٹھانے کے لیے ٹیکا دینے کی چھوٹی بَلّی ، آٹکی ، سان٘گڑا ۔
  • (طباعت) ایک رخے سَو کاغذ ۔

شعر

Urdu meaning of daab

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha daa.o (pleTs)
  • aadat, taur, tariiqa, chalan, andaaz, shaan, Dhang, dukh, biimaarii
  • shaan-o-shaukat, jaah-o-jalaal, Thas॒a (umuuman ruab ke taabe ke taur par mustaamal)
  • (tabaaat) ek pharme kii puurii chhupaa.ii, kul chhapne vaale kaaGaz ke parto.n ko mashiin se ek baar chhaap kar nikaalne ka amal
  • adab aadaab, dastuu.or, qaaydaa
  • hukuumat, dabaa.o, tahakkum
  • vo mashiin ya kal jis me.n dabaane ka amal ho jaise chhaapne kii kal Khusuusan qadiim vazaa kii jo haath se chalaa.ii jaatii hai
  • (raphuu girii) a.ise kap.De ka raphuu jis ka ulTaa siidhaa ho, is raphuu ka Taankaa ulTii taraf se liyo jaataa hai taaki taaro.n ke sire ulTii taraf rahe.n
  • kisii bhaarii ya zyaadaa taaqatvar chiiz ka bojh ya dabaa.o, zor
  • (rangaa.ii-o-liilaarii) niil ke patto.n ko huda me.n dabaaye rakhne vaala vazan, daboTaa
  • paudaa, daraKht kii Tahnii jo ja.D paka.Dne ke li.e zamiin me.n dabaa.ii jaaye
  • (maamaarii) sang basta chunaa.ii ke amuudii lagaa.e jaane vaalii silo.n ya patthro.n kii rok ka band jo ek puT patthar se kyuu jaataa hai, kaid
  • dabaa.o, bas, zor, qabzaa, girapht
  • (bandhaanii) bhaarii patthাra uThaane ke li.e Tiika dene kii chhoTii billii, aa Tikkii, saang.Daa
  • (tabaaat) ek rakhe sau kaaGaz

English meaning of daab

Noun, Masculine

  • (power)
  • cutting of a tree for planting
  • fear, pressure, weight, force
  • impression (in printing, etc.)
  • manner, code, etiquette, manners, custom
  • pomp, ostentation, grandeur, magnificence, pride
  • power, authority, awe
  • pressure, force, weight
  • restraint, control, check

दाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दबने या दबाने का भाव; दबाव, दबे होने की अवस्था, जैसे- वायुदाब, वाष्पदाब
  • भार; वज़न; बोझ,दबाव, ज़ोर, किसी भारी या ज़्यादा ताक़तवर चीज़ का बोझ या दबाव,, बस, क़बज़ा, गिरफ्त
  • वो मशीन या कल जिसमें दबाने की क्रिया हो जैसे छापने की कल विशेष रूप से पुराने ढंग का जो हाथ से चलाया जाता है
  • (प्रकाशन) एक फर्मे की पूरी छपाई, कुल छपने वाले काग़ज़ के परतों को मशीन से एक बार छाप कर निकालने की क्रिया
  • (रफूगरी) ऐसे कपड़े का रफू जिसका उलटा सीधा हो, उस रफू का टांका उलटी तरफ़ से लिया जाता है ताकि तारों के सिरे उलटी तरफ़ रहें
  • अदब आदाब, नियम, क़ायदा, आदत, तौर, तरीक़ा, चलन, अंदाज़, शान, ढंग, दुख, बीमारी
  • ढंग, तरीक़ा, वैभव, शानोशौक़त
  • पौधा, पेड़ की टहनी जो जड़ पकड़ने के लिए ज़मीन में दबाई जाये
  • शासन; नियंत्रण,अधिकार; प्रभुत्व; रौब

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी स्थिति जिसमें किसी प्रकार का दबाव या भार पड़ता हो, दबने या दबे हुए होने की अवस्था
  • दबाने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مالِیات

(معاشیات) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب، اقتصادی صورت حال، فینانس

مالِیاتی

مالیات سے منسوب، مالیات کا، اقتصادیات کا

مالِیاتی نِظام

دوسری صنعتوں کی طرح، مالیاتی نظام کو مرکزی منصوبہ بندیوں، منڈیوں، یا دونوں کے اختلاط کا استعمال کرتے ہوئے منظم کیا جانا

مالِیاتی خَسارَہ

fiscal deficit, situation when a government's total expenditures exceed the revenue

مالِیَّت

دھن، دولت، ملکیت، خزانہ، مال ہونے کی حالت، مال ہونا

مُلائِیَّت

مُلا ہونے کی کیفیت، مُلائی، مُلاپن، مذہبی تنگ نظری نیز کٹر پن

مِلّیَّت

ملی ہونے کی حالت ، ملت کا ہو جانا (مراداً) بین الاقوامیت ۔

عَمَلِیَت

کام کرنے کی حالت یا کیفیت

عَمَلِیات

جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے

عامِلِیَّت

عمل دخل، کارگزاری، کارکردگی، سرگرمی

وَزارَتِ مالِیات

Finance ministry.

دِیوانِ مالِیات

خزانہ کا افسرِ اعلیٰ.

مُعْتَمَدِ مالِْیات

مالیات کی وزارت کا اعلیٰ افسر ، سیکرٹری مالیات ۔

مَحْکَمَۂ مالِیات

مالی امور کا محکمہ، خزانے کا محکمہ

مُہتَمِمِ مالِیات

شعبہء مالیات کا سربراہ یا منتظم ۔

مالِیَّت جانچْنا

قیمت کی تشخیص کرنا، قیمت کا اندازہ لگانا، تخمینہ کرنا، آنکنا

عَمَلِیَت پَرَسْت

نظریۂ عملیت کا قائل یا ہیرو ۔

ما لا یُطاق

جوطاقت سے بڑھ کر ہو، وہ کام جس کے کرنے کی طاقت نہ ہو، کسی کی طاقت سے باہرکی چیز یاکام، جس کی ہمت نہ ہو

عُلْوی عَمَلِیات

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

حَیات کِیمِیائی عَمَلِیَّات

زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے سلسلے (انگ :Bio-chemical Processes).

غَیر مَعْمُولِیَّت

معمول کے خلاف ہونا ، دستور کے برعکس ہونا.

مَعْمُولِیَت

معمولی پن ، معمولی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مَعْمُولِیات

روزمرہ کی باتیں یا چیزیں، عام سطح کی باتیں، شاعری یا نثر میں ایسے خیالات کا اظہار کرنا جو عوام کے فہم و شعور سے مطابقت رکھتے ہوں

تَعامُّلِیَّت

تعامل (رک) سے اسم کیفیت.

نِیم مُلائِیَّت

ناقص العلم ہونے کی کیفیت ؛ (مجازاً) ناخواندگی نیز مذہبی تنگ نظری ۔

کَٹھ مُلّائِیَت

(کنایۃً) کَٹھ مُلّا ہونے کی حالت ، کم علمی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داب)

نام

ای-میل

تبصرہ

داب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone