تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما لا یُطاق" کے متعقلہ نتائج

ما لا یُطاق

جوطاقت سے بڑھ کر ہو، وہ کام جس کے کرنے کی طاقت نہ ہو، کسی کی طاقت سے باہرکی چیز یاکام، جس کی ہمت نہ ہو

تَکْلِیفِ ما لا یُطاق

وہ تکلیف جو برداشت نہ ہو سکے، برداشت سے باہر دکھ، وہ تکلیف جس کی برداشت کی طاقت نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ما لا یُطاق کے معانیدیکھیے

ما لا یُطاق

maa-laa-yutaaqमा-ला-युताक़

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ما لا یُطاق کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • جوطاقت سے بڑھ کر ہو، وہ کام جس کے کرنے کی طاقت نہ ہو، کسی کی طاقت سے باہرکی چیز یاکام، جس کی ہمت نہ ہو

Urdu meaning of maa-laa-yutaaq

  • Roman
  • Urdu

  • jo taaqat se ba.Dh kar ho, vo kaam jis ke karne kii taaqat na ho, kisii kii taaqat se baahar kii chiiz ya kaam, jis kii himmat na ho

English meaning of maa-laa-yutaaq

Noun, Adjective, Masculine

  • something that cannot be done or for which one has no strength or ability, insupportable, intolerable

मा-ला-युताक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसकी शक्ति न हो, ऐसा काम जो बस से बाहर हो,, बस से बाहर का काम, वह काम जो न हो सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ما لا یُطاق

جوطاقت سے بڑھ کر ہو، وہ کام جس کے کرنے کی طاقت نہ ہو، کسی کی طاقت سے باہرکی چیز یاکام، جس کی ہمت نہ ہو

تَکْلِیفِ ما لا یُطاق

وہ تکلیف جو برداشت نہ ہو سکے، برداشت سے باہر دکھ، وہ تکلیف جس کی برداشت کی طاقت نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما لا یُطاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما لا یُطاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone