تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلِیَت" کے متعقلہ نتائج

عَمَلِیَت

کام کرنے کی حالت یا کیفیت

عَمَلِیَت پَرَسْت

نظریۂ عملیت کا قائل یا ہیرو ۔

عَمَلی تَنْقِید

(ادبیات) کسی ادبی یا تنقیدی نظریے کی روشنی میں کسی فنکار یا فن پارے کا تنقیدی مطالعہ

عَمَلی تَعْلِیم

کارآمد تعلیم، کام کی تعلیم، ایسی تعلیم جس میں عملی تجربے کرانے بھی شامل ہوں

عَمَلیِ تَفْسِیر

عملی طور پر کی جانے والی تشریح ، عمل کے ذریعے سے کسی بات کی وضاحت کرنا ، عملی شکل ۔

عَمَلی تَحَوُّل

عملی تحول سے مراد کسی ہندسی شکل کے مساوی الرقبہ دوسری شکل بنانا ہے عملی تحول میں رقبہ سے متعلق ہندسی مسائل کا اطلاق ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِیَت کے معانیدیکھیے

عَمَلِیَت

'amaliyat'अमलियत

وزن : 1112

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

عَمَلِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کام کرنے کی حالت یا کیفیت
  • (فلسفہ) ایسا علم جس میں ہربات کو اس کے عملی نتائج کے لحاظ سے جانچا جائے، اس علم یا اس نظریہ میں انہیں اشیا کو موضوع بحث بنایا جاتا ہے جن کا تعلق انسانی تجربے سے ہو، نتائجیت

Urdu meaning of 'amaliyat

  • Roman
  • Urdu

  • kaam karne kii haalat ya kaifiiyat
  • (falasfaa) a.isaa ilam jis me.n harbaat ko is ke amlii nataa.ij ke lihaaz se jaanchaa jaaye, is ilam ya is nazariya me.n unhe.n ashyaa ko mauzuu behas banaayaa jaataa hai jin ka taalluq insaanii tajurbe se ho, nataa.ijiit

English meaning of 'amaliyat

Noun, Feminine

  • pragmatism

'अमलियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कार्य करने की क्रिया या दशा
  • (दर्शन शास्त्र) ऐसा ज्ञान जिसमें प्रत्येक बात को उसके वैज्ञानिक परिणाम के लिए जांचा जाए, उस ज्ञान या उस विचार में उन्हीं वस्तूओं को परिचर्चा का केन्द्र बनाया जाता है जिनका संबंध व्यक्तिगत अनुभव से हो, किसी काम का अंतिम परिणाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمَلِیَت

کام کرنے کی حالت یا کیفیت

عَمَلِیَت پَرَسْت

نظریۂ عملیت کا قائل یا ہیرو ۔

عَمَلی تَنْقِید

(ادبیات) کسی ادبی یا تنقیدی نظریے کی روشنی میں کسی فنکار یا فن پارے کا تنقیدی مطالعہ

عَمَلی تَعْلِیم

کارآمد تعلیم، کام کی تعلیم، ایسی تعلیم جس میں عملی تجربے کرانے بھی شامل ہوں

عَمَلیِ تَفْسِیر

عملی طور پر کی جانے والی تشریح ، عمل کے ذریعے سے کسی بات کی وضاحت کرنا ، عملی شکل ۔

عَمَلی تَحَوُّل

عملی تحول سے مراد کسی ہندسی شکل کے مساوی الرقبہ دوسری شکل بنانا ہے عملی تحول میں رقبہ سے متعلق ہندسی مسائل کا اطلاق ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone