تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلِیات" کے متعقلہ نتائج

عَمَلِیات

جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے

عُلْوی عَمَلِیات

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِیات کے معانیدیکھیے

عَمَلِیات

'amaliyaat'अमलियात

اصل: عربی

اشتقاق: عَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

عَمَلِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے
  • کیے جانے والے کام، معمولات
  • وہ منتر جو جن بھوت اور آسیب کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں

Urdu meaning of 'amaliyaat

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduu Tone, du.a ya afsuu.n vaGaira jo dafaa aasiib vaGaira maqaasid ke li.e kiya jaaye
  • ki.e jaane vaale kaam, maamuulaat
  • vo mantr jo jan bhuut aur aasiib ke li.e istimaal ki.e jaate hai.n

'अमलियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • जादू टोने, दुआ या इन्द्रजाल आदि जो जिन्न-भूत छोड़ाने आदि के उद्दएश्य के लिए किया जाये
  • किए जाने वाले काम, मामूलात
  • जंत्र-मंत्र जो भूत-प्रेत आदि के लिए प्रयुक्त होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمَلِیات

جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے

عُلْوی عَمَلِیات

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone