تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَراں خواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَراں خواب کے معانیدیکھیے
گَراں خواب کے اردو معانی
صفت
- جو بہت سوئے، دیر تک سونے والا، گہری نیند سونے والا
- (مجازاً) غافل، غفلت شعار
شعر
ظلمت غم سے اتنے ہراساں نہ ہو کون مشکل ہے یارو جو آساں نہ ہو
یہ گراں خواب لمحے بھی کٹ جائیں گے رات ڈھل جائے گی دن نکل آئے گا
مجھ کو اخترؔ نہ ملی نالۂ شب گیر کی داد
قریۂ شوق کے سب لوگ گراں خواب ملے
English meaning of garaa.n-KHvaab
Adjective
- in deep sleep
- (Metaphorically) neglectful
गराँ-ख़्वाब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- देर तक सोने वाला, गहरी नींद सोने वाला
- ( लाक्षणिक) निश्चेत, अचेत, बेपरवाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَراں خواب)
گَراں خواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔