تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَباب" کے متعقلہ نتائج

حَباب

پانی کا وہ قطرہ جو ہوا بھرنے سے پھول کر اوپرابھر آتا اورالٹے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے، بلبلا

حَبابی

حباب کی طرح، حباب کے مانند، حباب جیسا

حَبابی آئِینَہ

۔مذکر۔ ٹٹی کے شیشے آئینہ جس میں دَل نہ ہو۔

حَباب سا

ذرا سا، بہت تھوڑا

حَباب آسا

کمزور، بہت ناپائدار، بلبے کی طرح، لمحاتی

حَباب اُٹھْنا

بلبلے پیدا ہونا، بلبے بننا

حَبابِ آب

پانی کا بلبلا

حَبابی کَرْنا

بلبلے کی طرح پھرنا ؛ تیرنا ؛ غوطے لگانا .

زِنْدَگی حَباب ہے

زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ہے، زندگی ناپائیدار اور فانی ہے

نُمُود حَباب

(مجازاً) ناپائیدار چیز ، بے ثبات چیز نیز اتفاقی امر ، حادثاتی بات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَباب کے معانیدیکھیے

حَباب

habaabहबाब

اصل: فارسی

وزن : 121

حَباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کا وہ قطرہ جو ہوا بھرنے سے پھول کر اوپرابھر آتا اورالٹے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے، بلبلا
  • ایک زیور کا نام جو ہاتھوں میں پہنا جاتا ہے
  • باریک شیشے کے کنول، وہ گولے جو باریک شیشے کے مختلف سائز کے مختلف رنگوں میں ہوتے ہیں اورآراستگی کے لیے مکانوں کی چھتوں یا طاقوں میں لگائے جاتے ہیں قمقمہ
  • شراب رکھنے کا شیشہ جو حباب کی شکل کا ہوتا ہے
  • شیشے کے گول کھلونے جن میں بچّوں کے لیے رنگدار پانی بھرتے ہیں
  • وہ بلبلہ سا جو شیشے میں رہ جاتا ہے، وہ حباب کی شکل جو ہوا بند ہو جانے سے جرم میں شیشے کے رہ جاتی ہے
  • سفوف سے بھرا ہوا قمقمہ
  • معمل میں تجربات کے لیے مستعمل شیشے کا گول ظرف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of habaab

Noun, Masculine

  • bubble
  • decoration bulb
  • glass-vessel for containing wine

हबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी का बुलबुला
  • पानी का बुलबुला, एक आभूषण, घर में सजाए जाने वाले शीशे
  • शीशे का एक प्रकार का गोला जो अन्दर से बिलकुल पोला होता है, और प्राय सजावट के लिए छतों में लटकाने के काम आता है
  • बुलबुल, बुद्बुद
  • बुलबुला
  • सजावट के रूप में छतों से लटकाया जाने वाला शीशे का बना वह गोला जो अंदर से पोला होता है

حَباب کے مترادفات

حَباب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words