تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاب" کے متعقلہ نتائج

خاب

(پارچہ بافی) ریشم اور سوت کا مِلواں بُنا ہوا چکنی سطح کا کپڑا ، اس کی بناوٹ اس طرح کی جاتی ہے کہ تانے کے تار اوپر کے رُخ ایک ہموار سطح بناتے ہیں اسی وجہ سے اس کپڑے کی اُوپر کی سطح جھائیں ، خاب اور ابرا کہلاتی ہے ، اطلس

خابِیَہ

सिक आदि रखने की मटकी, मर्तबान ।

خابُور

एक घास, एक चश्मा, एक गाँव।

خابِئَت

سرکے یا شراب کا برتن

اردو، انگلش اور ہندی میں خاب کے معانیدیکھیے

خاب

KHaabख़ाब

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پارچہ بافی) ریشم اور سوت کا مِلواں بُنا ہوا چکنی سطح کا کپڑا ، اس کی بناوٹ اس طرح کی جاتی ہے کہ تانے کے تار اوپر کے رُخ ایک ہموار سطح بناتے ہیں اسی وجہ سے اس کپڑے کی اُوپر کی سطح جھائیں ، خاب اور ابرا کہلاتی ہے ، اطلس
  • ۱. (پارچہ بافی) ایک ریشمی کپڑا ، زربفت ، کمخواب.
  • ۲. نہایت باریک ملائم اور چھوٹے بال جو لمبے بالوں کے درمیان کھال کے اوپر بطور روئیں کے پیدا ہوتے ہیں اس کو اون سے علیحدہ کرکے اعلیٰ قسم کی شال اور کپڑا بنانے کے کام میں لاتے ہیں ، پشم ، رواں ، ضوف

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھاب

میان ، نیام.

Urdu meaning of KHaab

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) resham aur svat ka milvaa.n buna hu.a chiknii satah ka kap.Daa, us kii banaavaT is tarah kii jaatii hai ki taane ke taar u.upar ke ruKh ek hamvaar satah banaate hai.n isii vajah se is kap.De kii u.uopar kii satah jhaa.ii.n, Khaab aur abra kahlaatii hai, atlas
  • ۱. (paarchaabaafii) ek reshmii kap.Daa, zarabfat, kamaKhvaab
  • ۲. nihaayat baariik mulaa.im aur chhoTe baal jo lambe baalo.n ke daramyaan khaal ke u.upar bataur ro.ii.n ke paida hote hai.n is ko u.un se alaihdaa karke aalaa kism kii shaal aur kap.Daa banaane ke kaam me.n laate hai.n, pashm, ravaa.n, zof

English meaning of KHaab

Noun, Masculine

  • a kind of silk and cotton mixed cloth

ख़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पार्चाबाफ़ी: एक रेशमी कपड़ा, ज़रबफ़त, कमख़्वाब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاب

(پارچہ بافی) ریشم اور سوت کا مِلواں بُنا ہوا چکنی سطح کا کپڑا ، اس کی بناوٹ اس طرح کی جاتی ہے کہ تانے کے تار اوپر کے رُخ ایک ہموار سطح بناتے ہیں اسی وجہ سے اس کپڑے کی اُوپر کی سطح جھائیں ، خاب اور ابرا کہلاتی ہے ، اطلس

خابِیَہ

सिक आदि रखने की मटकी, मर्तबान ।

خابُور

एक घास, एक चश्मा, एक गाँव।

خابِئَت

سرکے یا شراب کا برتن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone