تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاب" کے متعقلہ نتائج

ڈاب

برتلا پیٹی یا چوڑا تسمہ جس کو تلوار وغیرہ لٹکانے کی غرض سے کمر پر باندھتے ہیں

ڈاب دوہْری

(بنوٹ) ایک دانْو کا نام نامی و اسم سامی.

ڈابَہ

گھاس کی ایک نوع جس سے چَھپَّر بنائے جاتے ہیں.

ڈاب کَڑَک

(بنوٹ) ایک دانْو کا نام نامی و اسم سامی.

ڈابَک

فوری طورپرکنویں سے نِکالا ہوا پانی، تازہ پانی

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈاب کی روک

(بنوٹ) ایک دانْو.

ڈابی

(کاشتکاری) فصل کاٹنے والوں کی اُجرت جو عموماً فصل کے دسویں حصّے کے برابر ہوتی ہے.

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابھ

ڈاب

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

چِھین ڈاب کی

(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاب کے معانیدیکھیے

ڈاب

Daabडाब

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برتلا پیٹی یا چوڑا تسمہ جس کو تلوار وغیرہ لٹکانے کی غرض سے کمر پر باندھتے ہیں
  • کمربند، کمرہٹا
  • ڈال، بغیر قبضہ کی تلوار، تلوار کا پھل

اسم، مؤنث

  • پہاڑی مرغزار کی وہ جگہ جہاں پانی جمع ہوکر جھیل کی شِکل اِختیار کرلیتا ہے، چھوٹا تالاب
  • ایک قِسم کی گھاس جس کا بان بٹا جاتا ہے، کانس، کاہی، لاط : Saccharum Cylindricum
  • کچا ناریل
  • نذر و نیاز سے متعلق گیاہانِ مرغزار، علفہ، جنسِ گیاہ، کوسا، گھاس، لاط : Poa cynosuroides.
  • (آہن گری) چھپرونا، ایسا آہنی ٹہیا جس میں کیل کی پُھلّی بنائی جائے

Urdu meaning of Daab

  • Roman
  • Urdu

  • buratlaa peTii ya chau.Daa tasma jis ko talvaar vaGaira laTkaane kii Garaz se kamar par baandhte hai.n
  • kamarband, kamarahTaa
  • Daal, bagair qabzaa kii talvaar, talvaar ka phal
  • pahaa.Dii murGzaar kii vo jagah jahaa.n paanii jamaa hokar jhiil kii shakl iKhatiyaar kar letaa hai, chhoTaa taalaab
  • ek kism kii ghaas jis ka baaN baTaa jaataa hai, kaans, kaahii, laat ha Saccharum Cylindricu
  • kachchaa naariiyal
  • nazar-o-nayaaz se mutaalliq gayaa haa.n-e-murGzaar, ulfa, jins-e-gayaah, kosaa, ghaas, laat ha Poa cynosuroides
  • (aahan girii) chhaparonaa, a.isaa aahanii Tahiia jis me.n kiil kii phullii banaa.ii jaaye

English meaning of Daab

Noun, Masculine

  • a kind of grass with long stalks and numerous pointed leaves, used in making ropes
  • green coconut and its juice
  • leather strap or belt, sword belt
  • sacrificial grass, Poa cynosuroides
  • sheath

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈاب

برتلا پیٹی یا چوڑا تسمہ جس کو تلوار وغیرہ لٹکانے کی غرض سے کمر پر باندھتے ہیں

ڈاب دوہْری

(بنوٹ) ایک دانْو کا نام نامی و اسم سامی.

ڈابَہ

گھاس کی ایک نوع جس سے چَھپَّر بنائے جاتے ہیں.

ڈاب کَڑَک

(بنوٹ) ایک دانْو کا نام نامی و اسم سامی.

ڈابَک

فوری طورپرکنویں سے نِکالا ہوا پانی، تازہ پانی

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈاب کی روک

(بنوٹ) ایک دانْو.

ڈابی

(کاشتکاری) فصل کاٹنے والوں کی اُجرت جو عموماً فصل کے دسویں حصّے کے برابر ہوتی ہے.

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابھ

ڈاب

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

چِھین ڈاب کی

(بنوّٹ) ایک دان٘و جس میں حریف کو نہتھا کر دیا جاتا ہے، ہتھیار چھین لینے کا ایک دان٘و.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone