تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْواب" کے متعقلہ نتائج

اَبْواب

دروازے ، کئی یا بہت سے باب

اَبْوابِ بیجا

معاملۂ اراضی خلاف قانون

اَبْوابِ زَمِینداری

زمینداری کے حقوق، لگان یا محصول

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْواب کے معانیدیکھیے

اَبْواب

abvaabअबवाब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: باب

مادہ: باب

اشتقاق: باب

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اَبْواب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • دروازے ، کئی یا بہت سے باب
  • (دروازے کے علاوہ) اندر داخل ہونے اور باہر نکلنے کے دوسرے راستے
  • روپیہ جو معافی داروں سے نذرانے کے علاوہ لیا جائے
  • کتاب کے حصے جو کسی بنا پر ایک عنوان کے تحت آئیں (گاہے تحتی فصلوں پر مشتمل)
  • آمدنی کے وسائل، ذرائع
  • خرچ کی مدیں
  • (عربی صرف) سہ حرفی اور چہار حرفی مادے کے ماضی و مضارع اور مصدر کے اوزان جو ف ع ل یا ف ع ل کی مختلف ترکیبوں (اِفتعال، اِنفعال وغیرہ) سے مرکب اور معین ہیں
  • فصل، عنوان، باب، قسم، نوع

    مثال میں نے جو ناول لکھا ہے وہ کل چار ابواب پر مشتمل ہے

شعر

Urdu meaning of abvaab

  • Roman
  • Urdu

  • darvaaze, ka.ii ya bahut se baab
  • (darvaaze ke ilaava) andar daaKhil hone aur baahar nikalne ke duusre raaste
  • rupyaa jo maafii daaro.n se nazraane ke ilaava liyaa jaaye
  • kitaab ke hisse jo kisii banaa par ek unvaan ke tahat aa.e.n (gaahe tahtii phaslo.n par mushtamil
  • aamdanii ke vasaa.il, zaraa.e
  • Kharch kii made.n
  • (arbii sirf) sahi harfii aur chahaar harfii maadde ke maazii-o-muzaare aur musaddir ke ozaan jo phaa liyaa phaa la kii muKhtlif tarkiibo.n (iftaal, imphaal vaGaira) se murkkab aur mu.iin hai.n
  • fasal, unvaan, baab, qism, nau

English meaning of abvaab

Noun, Masculine, Plural

  • chapters, sections, parts, sub-disciplines, context

    Example Main ne jo novel likha hai wo kul char abawab par mushtamil hai

  • doors, gates, entrance

अबवाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दरवाज़े, कई या बहुत से
  • द्वार, दरवाज़ा, प्रवेश द्वार
  • (दरवाज़े के इलावा) अंदर दाख़िल होने और बाहर निकलने के दूसरे रास्ते
  • रुपया जो माफ़ी दारों से नज़राने के इलावा लिया जाये
  • किताब के हिस्से जो किसी बना पर एक उनवान के तहत आएं (गाहे तहती फसलों पर मुश्तमिल)
  • आमदनी के वसाइल, ज़राए
  • ख़र्च की मदें
  • (अरबी सिर्फ़) सहि हर्फ़ी और चहार हर्फ़ी माद्दे के माज़ी-ओ-मुज़ारे और मुसद्दिर के ओज़ान जो फा लिया फा ल की मुख़्तलिफ़ तरकीबों (इफ़्ताल, इंफाल वग़ैरा) से मुरक्कब और मुईन हैं
  • अध्याय, भाग, अखंड, प्रसंग, विषय

    उदाहरण मैंने जो नावेल लिखा वह कुल चार अबवाब पर मुश्तमिल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبْواب

دروازے ، کئی یا بہت سے باب

اَبْوابِ بیجا

معاملۂ اراضی خلاف قانون

اَبْوابِ زَمِینداری

زمینداری کے حقوق، لگان یا محصول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone