تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات بِگڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بات بِگڑنا کے معانیدیکھیے

بات بِگڑنا

baat big.Dnaaबात बिगड़ना

محاورہ

مادہ: بات

Roman

بات بِگڑنا کے اردو معانی

  • کام خراب ہونا، معاملے میں ابتری پڑجانا
  • مصیبت میں مبتلا ہونا، آفت میں گھر جانا
  • درجۂ اعتبار سے گرنا، بھرم باقی نہ رہنا
  • بے لطفی پیدا ہونا
  • شکر رنجی پیدا ہونا، ان بن ہو جانا

Urdu meaning of baat big.Dnaa

Roman

  • kaam Kharaab honaa, mu.aamle me.n abtarii pa.D jaana
  • musiibat me.n mubatlaa honaa, aafat me.n ghar jaana
  • darja-e-etbaar se girnaa, bhram baaqii na rahnaa
  • belutfii paida honaa
  • shukr raNjii paida honaa, in bin ho jaana

English meaning of baat big.Dnaa

  • to lose credit, an attempt or work to be bungled, plan to go awry

बात बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • काम ख़राब होना, मामले में गड़बड़ी हो जाना
  • विपत्ति में ग्रसित होना, संकट में घिर जाना
  • भरोसा खो देना, भ्रम बचा न रहना
  • वेदना उत्पन्न होना
  • अप्रन्नता उत्पन्न होना, अन-बन हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات بِگڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات بِگڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone