تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاہ" کے متعقلہ نتائج

لاہ

ایشور، اللہ

لَہا

(برائے تانیث) اُس کو، اُس کے لئے

لاہ مُسافِر

ربیع و خریف میں پغا پہاڑ سے آنے والا خاکی رنگ چکی کے برابر پرندہ جو برابر اڑتا رہتا ہے اور بیٹھے ہوئے بگلے اور چوہے کو گِرا کر مار لیتا ہے

لاہِ سَفَید

ربیع و حریف میں پہاڑ سے آنے والا سفید رنگ چکی کے برابر لاہ مسافر سے قدرے چھوٹا پرندہ جو زمین کے برابر برابر تیزی سے کھیتوں پر اُڑتا چلا جاتا ہے ، فاختہ ، مینا وغیرہ اڑتی چڑیوں کو مار لیتا ہے.

لاہِ کاغْتِی

لال سری ترمتی کے برابر اور اسی کے ہمرنگ ایک پرند جو کھیتوں پر اڑتے اڑتے ایک جگہ بیٹھ جاتا ، تھرتھرایا کرتا اور ٹڈیاں مار کر کھاتا ہے

لاہورَہ

لاہَوری

صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور سے منسوب

لاہُوتی

لاہوت سے منسوب

لاہَن

شراب کا خمیر جو بیری پیپل اور بڑ کے درختوں کی چھال سے اُٹھایا جائے، دیسی شراب کا خمیر چاہے کسی چیز سے اُٹھایا گیا ہو

لاہِب

لاہَورْیَہ

ایک قسم کا کبوتر

لاہور

ایک مشہور شہر کا نام

لاہی مِینا

(پارچہ بافی) پھول دار لاہی ، بُندکی دار لاہی ، دیبا لاہی ، دارائی

لاہے

شراب

لاہی

(باورچی گری) پانی یا کھار سے نکالا ہوا نمک جس میں مٹی کی کثافت پائی جاتی ہو

لاہا

نفع، فائدہ، حاصل، ثمر

لاہَوری نَمَک

ایک معدنی نمک جو سلسلۂ کوہ نمک (کھیوڑا کی کان) سے نکالا جاتا ہے مگر مشہوری لاہوری نمک ہے

لاہی پُھلْکاری

(پارچہ بافی) پھول دار لاہی ، بُندکی دار لاہی ، دیبا لاہی ، دارائی

لاہَوری پھوڑا

ایک قسم کا دنبل جو خون کی خرابی سے نکل آتا ہے.

لَاہُوْت

عالم ذات الٰہی جس میں سالک کو فنا فی اللہ کا مقام حاصل ہوتا ہے گنج مخفی، مقام محویت

لا ہاتھ

ہاتھ ملا کر داد طلب کرنے کو موقع پر مستعمل ، کیسی اچّھی کہی کیا خوب کام کیا ، کیا کہنا ، سبحان اللہ وغیرہ .

لُہا

لوہا.

لا ہُوتِیَت

لاہوتی ہونے کی کیفیت ، لاہوتی ہونا .

لاعِیَہ

لاعِجَہ

لاعِبانَہ

کھلنڈروں کاسا، کھیل کود سے نسبت رکھنے والا.

لُہانگی

لوہانگی، لوہے کی سلاخ یا سریا

لا اَصْلَ لَہا

جس کی کوئی جڑ بنیاد نہ ہو ، (وہ وجود) جو فی نفسہ لاموجود اور محض اعتباری ہو جس کی کسی قول سے سند نہ ملتی ہے ، درحقیقت کچھ نہیں ، نفس الامر میں بے وجود ہے ، بے اصل .

لاعِب

کھلنڈرا، کھیل کُود میں وقت ضائع کرنے والا، کھلاڑی

لاعِن

لعنت کرنے والا، لعن طعن کرنے والا.

لاعَرِین

(طب) ایک گھاس جو خرگوش کے پان٘و کی طرح ہوتی ہے، ارنبی، رجل الارنب .

لُہاس لینا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

لُہاس کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

لُہاسا کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

لُہاسَہ کھانا

(تیلی) کولھو کی لاٹ کا جھٹکے کھانا ، اپنی جگہ سے ہٹ کر گھومنا.

لہائی

زنانہ لباس پہننا، عورت کا بھیس بدلنا

لَہانا

لُہانا

رک : لُہان.

لَہاتی

حلق سے ادا ہونے یا نکلنے والا وہ حرف یا آواز جس کا مخرج حلق ہو.

لُہابی

آگ میں جلنے والا ؛ (کنایۃٔ) دوزخی.

لُہاری

لوہار کا کام یا پیشہ، لوہے کی چیزیں بنانے کا کام

لَہاسی

(کشتی بانی) چھوٹی رسّی جس سےکشتی کھین٘چتے یا باندھتے ہیں

لَہاتِیَہ

(تجوید) حلق سے نکلنے یا ادا ہونے والے حروف.

لُہاسا

(تیلی) کولھوں کی لاٹ کاجھٹکا یا ہچکولا جو اس کا توازن بگڑنے سے پیدا ہوتا ہے.

لُہاسَہ

(تیلی) کولھوں کی لاٹ کاجھٹکا یا ہچکولا جو اس کا توازن بگڑنے سے پیدا ہوتا ہے.

لَعابی

لعاب (رک) سے منسوب ، لعاب دار ، لیسدار نیز چکنا.

لعابِ دہن

تھوک، رال

لُعاب دار

چہچہا، لجلجا، لیس دار، چیپدار؛ شوربے دار

لُہان

( خون سے ) لتھڑا ہوا ، خونم خون لہولہان کی ترکیب میں مستعمل ).

لِہاج

(عو) لحاظ ، مروّت ، رعایت.

لَہات

وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں لٹکا ہوتا ہے، کوّا، حلق کا کوّا، کاگ

لَہان

لَعن، لعنت

لُہاب

جلنا، دُھکنا، شعلہ (دھویں کے بغیر) گرمی (آگ وغیرہ کی)، آنچ

لُہام

لَہار

(کاشت کاری) کھیت کاٹنے والے مزدور کی اُجرت جو کٹے ہوئے اناج کی پولیوں کا پانچ فی صد ہوتی تھی، لائی

لُہار

رک : لوہار.

لَہاؤ

نخرے، چون٘چلے، لاڈ ، پیار

لَہاس

وہ موٹا اور بہت بڑا رسّا جو جہاز یا کشتی پر لنگر وغیرہ لٹکانے، ناؤ کھینچنے یا باندھنے کے کام آتا ہے، جہاز کا رسّا

لُہارَن

لوہار کی بیوی، آہن گرکی بیوی، لوہار برادری کی عورت

لَعاب

اردو، انگلش اور ہندی میں لاہ کے معانیدیکھیے

لاہ

laahलाह

وزن : 21

لاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مؤنث

  • ایشور، اللہ
  • کونپل کا پتّا جب بڑا ہو لیکن مضبوط نہ ہو اس کو لاہ کہتے ہیں
  • ایک شکاری پرند
  • کچا ریشم، خراب قسم کا ریشم
  • نفع، پھل، ثمرہ، نتیجہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of laah

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Feminine

  • God, Allah
  • a bird of prey

लाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ईश्वर, अल्लाह
  • कोंपल का बड़ा पत्ता जो मज़बूत न हो उस को लाह कहते हैं
  • एक शिकारी पक्षी
  • कच्चा रेशम, ख़राब क़िस्म का रेशम
  • लाभ, फल, निष्कर्ष, नतीजा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words