تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِراہ" کے متعقلہ نتائج

تِراہ

الآمان واویلا، فریاد، دہائی، شور، ہنگامہ، عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل

تِراہے

تراہا کی جمع، جہان تین راستے ملتے ہوں

تِراہا

نمناک زمین، وہ زمین جو دریا یا ندی کے قریب ہو، گیلی زمین

تِراہی

مقام تراہ کی بنی ہوئی تلوار یا کٹار وغیرہ

تِراہ تِراہ

۔۱۔پانی کے قحط اور ہر چیز کے قحط کے موقع پر بولتے ہیں۔ ۲۔واویلا۔ فریاد۔ دُہانی۔ (پکارنا۔ کرنا۔ مچانا۔ ہونا کے ساتھ) (توبۃ النصوح) محلّہ نالاں۔ ہمسائے عاجز اِس کو مار اُس کو چھیڑ چاروں طرف اک تراہ تراہ مچ رہی ہے۔

تِراہے کار

رحم اور بچاؤکےلیے پکار

تِراہی ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو تین رخوں والی کوہان نما ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِراہ کے معانیدیکھیے

تِراہ

tiraahतिराह

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تِراہ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، فجائیہ، مؤنث

  • الآمان واویلا، فریاد، دہائی، شور، ہنگامہ، عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل

ہندی - اسم، مذکر

  • ایک شہرکا نام جہاں تلواریں اور کٹاریں عمدہ بنتی ہیں

Urdu meaning of tiraah

  • Roman
  • Urdu

  • allaamaa.n vaavela, faryaad, dahaa.ii, shor, hangaamaa, amomaa takraar ke saath mustaamal
  • ek shahr ka naam jahaa.n talvaare.n aur kaTaare.n umdaa bantii hai.n

English meaning of tiraah

Sanskrit - Noun, Interjection, Feminine

  • help! mercy! save!

Hindi - Noun, Masculine

  • Name of a city famous for swords and daggers

तिराह के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, विस्मयादिबोधक, स्त्रीलिंग

  • फ़रियाद, दुहाई
  • शोर, हंगामा

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उम्दा तलवारों और कटारों के लिए मशहूर एक शहर

تِراہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِراہ

الآمان واویلا، فریاد، دہائی، شور، ہنگامہ، عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل

تِراہے

تراہا کی جمع، جہان تین راستے ملتے ہوں

تِراہا

نمناک زمین، وہ زمین جو دریا یا ندی کے قریب ہو، گیلی زمین

تِراہی

مقام تراہ کی بنی ہوئی تلوار یا کٹار وغیرہ

تِراہ تِراہ

۔۱۔پانی کے قحط اور ہر چیز کے قحط کے موقع پر بولتے ہیں۔ ۲۔واویلا۔ فریاد۔ دُہانی۔ (پکارنا۔ کرنا۔ مچانا۔ ہونا کے ساتھ) (توبۃ النصوح) محلّہ نالاں۔ ہمسائے عاجز اِس کو مار اُس کو چھیڑ چاروں طرف اک تراہ تراہ مچ رہی ہے۔

تِراہے کار

رحم اور بچاؤکےلیے پکار

تِراہی ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو تین رخوں والی کوہان نما ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِراہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِراہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone