تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَباہ" کے متعقلہ نتائج

تَباہ

خراب، برباد، ویران، اجاڑ

تَباہی

خرابی، بربادی

تَباہ کُن

تہس نہس کرنے والا، بربادی پھیلانے والا، مصیبت لانے والا

تَباہ حال

خراب حال، خستہ حال، پریشان حال، مصائب میں زندگی بسر کرنے والا

تَباہ ہونا

( پتن٘گ بازی ) کنکّوے کا اکھڑنا .

تَباہ کَرنا

بہا دینا، غائب کردینا، گم کردینا، کھونا

تَباہ کاری

تباہی، بربادی

تَباہ روزگار

خستہ حال، اجڑا ہوا، خراب

تَباہ ہوجانا

برباد ہوجانا، ویران ہوجانا، اجڑ جانا، لُٹ جانا، خستہ حال ہوجانا

تَباہ کَر دینا

برباد کردینا، ویران کرنا، اجاڑنا

تَباہ سِرِشْتی

بد ذاتی ، کمینگی ، بربادی اور برے کاموں کی طرف مائل ہونے کی فطرت ، طبیعت کا پاجی پن .

تَباہی آنا

تَباہی کَرنا

تباہ کرنا ، نیست و نابود کرنا .

تَباہی لانا

تَباہی زَدَہ

برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

تَباہی کھانا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں پڑنا ، برباد ہونا .

تَباہی مَچانا

تَباہی کا مارا

تباہی زدہ، برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

تَباہِ عِشْق

تَباعَت

پیچھے آنا

تَباعُد

دور، دوری، جدائی، علیحدگی، ایک دوسرے سے دور رہنے کی حالت و کیفیت

خانَہ تَباہ

رک : خانہ برباد معنی نمبر ۱ .

خانْمان تَباہ

رک : خانماں برباد .

خانماں تَباہ

حالِ تَباہ

بُری حالت، خستہ حالی

حالتِ تَباہ

بری حالت، پریشانی

گَھر تَباہ کَرْنا

گھراُجاڑنا ، گھر برباد کرنا

حال تَباہ ہونا

غریب ہونا ، مفلس ہونا ، تنگی تُرشی میں بسر کرنا ، اقتصادی طور پر خستہ ہونا .

حالَت تَباہ ہونا

برباد ہوجا ، غریب ہو جانا ، حالت بگڑنا ، خراب و خستہ ہونا .

کَبُوتَر تَباہ ہونا

۔دیکھو تباہ ہونا۔

نَسْل تَباہ ہونا

نسل ختم ہونا ، نسل یا خاندان مٹ جانا ۔

تَخْتَہ تَباہ ہونا

۔۱۔آباد مقام کا ویران ہوجانا۔ اینٹ سے اینٹ بج جانا۔ ۲۔کیاری یا کھیت کا اُجڑجانا۔

فِطْری تَباہ کاری

قدرتی اسباب و عوامل سے ہونے والی تباہی و بربادی.

صِحَّت تَباہ ہونا

رک : صحت بگڑنا.

کَبُوتَر کا تَباہ ہونا

کبوتر کا گھر سے اُڑ کے راستہ بُھولنا اور چاروں طرف اُڑنا پھرنا.

تَھل بیڑا تَباہ ہونا

سارا خاندان اجڑنا

گَھر کے گَھر تَباہ کَرنا

۔ متعدی۔ متعدد گھر تباہ کرنا۔ ؎

گَھر کے گَھر تَباہ ہونا

۔لازم۔

نَخلِ ہَسْتی تَباہ ہونا

مر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَباہ کے معانیدیکھیے

تَباہ

tabaahतबाह

اصل: فارسی

وزن : 121

تَباہ کے اردو معانی

صفت

  • خراب، برباد، ویران، اجاڑ
  • شکستہ، خستہ حال
  • غرقاب، غرق شدہ، ڈوبا ہوا
  • ضائع، رائیگاں
  • فاسد، نا درست

شعر

English meaning of tabaah

Adjective

  • ruined, undone, spoiled, abject, wretched, wasted
  • bad, wicked, depraved

तबाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़राब, नष्ट, निर्जन, उजाड़
  • टूटा-फूटा, दुर्दशा ग्रस्त
  • भंवर, जो डूब गया हो, डूबा हुआ
  • व्यर्थ, रास्ते में पड़ा या फेंका हुआ अर्थात् निष्फल या व्यर्थ
  • दूषित, अनुचित

تَباہ کے مترادفات

تَباہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَباہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَباہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words