تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاہ" کے متعقلہ نتائج

پاہ

کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے اور استعمال سے پکا نشان بن جاتا ہے، پگڈنڈی، پودر، بٹیا

پاہُو

پاہْرُو

محافظ، نگہبان، پہرو، پہرہ دینے والا، چوکسی کرنے والا، رکھوالی کرنے والا

پاہُنی

مہمان عورت، مہماندار خاتون، مہمان داری

پاہُنا

پاہُن، پاونا، پا ہُونا، مہمان

پاہُونی

پاونی، وہ گیت، جو دلہن کی رخصتی کے وقت گایا جاتا ہے

پاہُونا

مہمان

پاہَل

سکھ مذہب میں داخل کرنے کی رسم، سکھ بنانے کا طریقہ

پاہَن

پاہان، پتھر، سن٘گ

پاہُن

داماد.

پاہَنْگ

پاہُنائی

مہمان نوازی ، خاطر تواضع۔

پاہی پَرْتی

زمین جس میں کاشت نہ ہوتی ہو ، غیر مزروعہ زمین ۔

پاہی کاشْت

وہ کاشت جو دوسرے گان٘و کا آدمی کرے ؛ وہ آدمی جو دوسرے گاؤں میں کاشت کرے۔

پاہی

رک : پاہی پرتی

پاہا

پان کی بیلوں یا کسی اون٘چی فصل کے کھیتوں کے بیچ کا راستہ، مین٘ڈھ

پاہال

رک : پامال ۔

پاہات

برصغیر پاک و ہند میں پایا جانے والا شہتوت کا درخت، لاط: Morus .indica

پاہان

رک : پاشان.

پاہُنا پیارا پر ایک دو دِن

مہمان ایک دو دن رہے تو اچھا معلوم ہوتا ہے اگر زیادہ دن ٹھہر جائے تو باعث تکلیف ہوتا ہے.

پاہی آسامی

رک : پاہی.

پاہاڑ

رک : پہاڑ ۔

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم، بڑے حبثے والا، بہت بڑا

پَہاڑَہ

رک : پہاڑا (۱).

پَہاڑا

(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں

پَہاڑی

بلاول ٹھاٹھ کی آڑو کا نام جس میں پان٘چ سر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے

پَہاڑُو

دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .

پَہاڑِیا

پہاڑی

پَہارا

پہاڑا

پُہارا

فوارہ، وہ ظرف جس سے پھوار کی طرح پانی گرایا جاتا ہے، پانی کی پھوار، پھوار پیدا کرنے والاآلہ بالکل، ٹونٹی، نلکا، وغیرہ

پَہاری

رک: پہاڑی .

پَہارُو

پہریدار، محافظ .

پَہاڑ سا

بھاری ، شدید.

پَہاڑْیے

پہاڑیا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل .

پَہاڑ ہونا

بے حد دوبھر ہونا، ایک بڑی مصبیت بن جانا

پَہاڑ جَیسا

پَہاڑ گِرنا

پَہاڑ کَٹْنا

پہاڑ کاٹنا کا لازم، جلاد

پَہاڑ ٹَلْنا

اٹل چیز کا قایم نہ رہنا، نا ممکن بات کا ممکن ہوجانا، مجازاً: مصیبت کا دور ہونا، آفت دفع ہونا، پہاڑ کااپنی جگہ سے ہٹ جانا

پَہاڑ ٹُوٹْنا

پہاڑ ٹوٹ پڑنا، مصیبت پڑنا، رنج و غم کی کثرت ہونا، کنایۃً: سخت مصیبت آجانا، ناگہانی آفت پڑنا

پَہاڑ کاٹْنا

سختی کے دن گزارنا ، مصیبت جھیلنا .

پَہاڑ ٹَالْنا

بہت بڑی مصیبت دفع کرنا، سخت مشکل دور کرنا

پَہاڑ ڈھانا

۔ بہت ظلم کرنے کی جگہ۔ ؎

پَہاڑ ٹَیلْنا

مشکل کو آسانی بنانا .

پَہارْسِیا

پیپا سازی میں کام آنے والی ایک قسم کی لکڑی، دہامون، بیملا، پہار سولی

پَہاڑ اُٹھانا

مشکل کام سر انجام دینا، اپنے کو شدید عذاب میں ڈال دینا

پَہاڑ اُلَٹنا

مشکلات سے دوچار ہونا ؛ مشکلات سر کرنا ، مصائب جھیلنا .

پَہاڑ ٹَھیلْنا

مشکل کو آسانی بنانا .

پَہاڑی کَوّا

کاگ، غراب، نہایت سیاہ کوا جو پہاڑی علاقوں میں ہوتا ہے یه سب کووں سے قد میں بڑا ہوتا ہے پنجے سے پکڑ کر کھاتا ہے اور چیز اٹھا لے جاتا ہے چیت کے مہینے میں درختوں پر انڈے دیتا ہے اور بچہ بیساکھ میں اڑنے کے قابل ہو جاتا ہے

پَہار

رک: پہاڑ .

پُہار

رک : پھوار.

پَہاڑ کی ڈانک

پہاڑوں کی لمبی قطار ، سلسلۂ کوہ .

پَہاڑ ہو جانا

بے حد دوبھر ہونا ، ایک بڑی مصبیت بن جانا.

پَہاڑ سی رات

بڑی مصیبت کی رات، طول طویل رات

پَہاڑ سُوجْھنا

رک : پہاڑ گزرنا ؛ معمولی چیز بہت بڑی یا سخت معلوم ہونا .

پَہاڑی آلُو

آلو کی ایک قسم جس کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے اور پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے.

پَہاڑ کی چوٹی

پہاڑ کا سب سے اوپر کا حصہ، سرکوہ ، قلۂ کوہ (مجازاً) طاقتور آدمی کا سر یا وجود .

پَہاڑ تَلی

گھاٹی، وادی، پہاڑ کے نیچے کا میدان

پَہاڑ کی گھاٹی

دو پہاڑوں کے درمیان کا راستہ ، درّۂ کوہ .

پَہاڑی مَینا

خوش آواز پرند مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاہ کے معانیدیکھیے

پاہ

paahपाह

اصل: ہندی

وزن : 21

پاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے اور استعمال سے پکا نشان بن جاتا ہے، پگڈنڈی، پودر، بٹیا
  • ایک پتھر جسے پھٹکری لونگ اور افیون کے ساتھ گھس کر دکھتی آنکھوں کے لیے لیپ تیار کرتے ہیں
  • پان (برگ تنبول) کی بیلوں کے نیچے کی پگڈنڈی جو پیچ در پیچ ہوتی ہے
  • پیاس
  • رنگ پکّا کرنے کا مسالا جو لاگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے کپڑے کا رنگ دھلائی میں خراب نہیں ہوگا، پُٹ، چاشنی، کاڑھا
  • وہ زمین جو تین سال سے بوئی گئی ہو

English meaning of paah

Noun, Feminine

  • by-path, track
  • land untilled and left fallow for three years
  • material used by dyers to make fast colour

पाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह का पत्थर जिससे लौंग, फिट करी, अफीम आदि घिसकर आंख पर लगाने का लेप बनाते हैं
  • निकट। पास। समीप।
  • प्रति। से। उदा०-जाइ कहहु उन पास सँदेसू।-जायसी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words