تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوا خواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوا خواہ کے معانیدیکھیے
ہوا خواہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خیر خواہ، بھلائی چاہنے والا، خیر اندیش
- دوست، محب، طرفدار، ہمدرد
- نفسانی خواہش رکھنے والا نیز لالچی، حریص شخص
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خیر خواہ
شعر
کیا شمع کے نہیں ہیں ہوا خواہ بزم میں
ہو غم ہی جاں گداز تو غم خوار کیا کریں
سارے ہی اس چمن سے ہوا خواہ اٹھ گئے
روؤں گلوں کو یا میں غم رنگ و بو کروں
ہر ہوا خواہ یہ کہتا تھا کہ محفوظ ہوں میں
بجھنے والوں میں مرا نام نہیں آ سکتا
English meaning of havaa-KHvaah
हवा-ख़्वाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- हमदरद, मित्र, प्रिय
- शुभचिंतक, भलाई चाहने वाला
- लालची
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- शुभचिंतक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوا خواہ)
ہوا خواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔