تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگاہ" کے متعقلہ نتائج

پَگاہ

صبح ، فجر ، تڑکا ، سحر ، سفر شروع کرنے کا وقت.۔

پَگاہ تَر

بڑا سویرا، علی الصبح، بہت تڑکے

شام پَگاہ

صبح وشام ، شام كو بھی اور صبح كو بھی ۔

شام و پَگاہ

رات دن، ہر وقت، سدا

گاؤ گاہ گاہ ، ماہی ہَر ماہ ، بُز ہَر پَگاہ

طبیبوں کا قول ہے کہ گائے کا گوشت کبھی کبھی مچھلی مہینے میں ایک بار اور بکری کا گوشت ہر روز کھانا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگاہ کے معانیدیکھیے

پَگاہ

pagaahपगाह

اصل: فارسی

وزن : 121

پَگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صبح ، فجر ، تڑکا ، سحر ، سفر شروع کرنے کا وقت.۔
  • (ف) لغوی معنی بروقت۔ اصل میں بگاہتھا) مونث۔ صبح۔ سحر۔ تڑکا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pagaah

Noun, Feminine

  • dawn, morning
  • early morning

पगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रभात, प्रातःकाल, सबेरा, तड़का
  • (फ) लुगवी मानी बरवक़्त। असल में बग्गा हत्था) मुअन्नस। सुबह। सह्र। तड़का
  • सुबह, फ़ज्र, तड़का, सह्र, सफ़र शुरू करने का वक़्त

پَگاہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words