تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھاہ" کے متعقلہ نتائج

تھاہ

انتہا، نہایت، حد، عمق، گہرائی

تھاہ مِلنا

گہرائی معلوم ہونا، عمق کا پتہ لگ جانا

تھاہ لَگانا

تہ تک پہنچنا ، تھاہ لینا (رک).

تھاہ لینا

گہرائی معلوم کرنا، تھاہ تک پہنچنا

تھاہ ہونا

پایاب ہونا.

تھاہ لینے کا آلَہ

ایک آلہ جس سے سمندر کی گہرائی معلوم کی جاتی ہے یہ آلہ ایک لمبی رسی ہوتی ہے جس کے سرے میں وزن بانْدھتے ہیں بس وزن کو تھاہ لینے کا سیسہ بولتے ہیں عربی میں اس آلہ کو مرجاس کہتے ہیں.

تھاہ پانا

تھاہ لانا

رک : تھاہ لینا.

تھاہی

پایابی ، پایاب

چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کا حوصلہ کرنا

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے

جس کام کے انجام دینے سے بڑے بڑے لوگ عاجز ہیں اسے معمولی آدمی کیا انجام دے سکتا ہے

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھاہ کے معانیدیکھیے

تھاہ

thaahथाह

اصل: ہندی

وزن : 21

تھاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انتہا، نہایت، حد، عمق، گہرائی
  • سمندر کنویں دریا یا تالاب وغیرہ کی تہ کی زمین یا گہرائی کی حد
  • منشا، غایت، بھید، حقیقت
  • وہ جگہ جہاں دریا اتھلا اور پایاب ہوتا ہے

شعر

English meaning of thaah

Noun, Feminine

  • limit, boarder
  • depth, bottom (of sea), end
  • reason, extent, reality

थाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गहराई, अंत, भेद, राज़
  • नदी, तालाब आदि में पानी का तल
  • वो जगह जहां दरिया उथला होता है
  • समुंद्र, दरिया या तालाब वग़ैरा की तह की ज़मीन या गहराई की हद
  • इंतिहा, निहायत, हद
  • किसी व्यक्ति के मन या ज्ञान की गहराई
  • किसी वस्तु के परिमाण या गुण, सीमा आदि की छिपी हुई जानकारी
  • गुप्त रूप से पता लगाना
  • अनुमान
  • किसी चीज की ऐसी अधिकता, गहराई, ज्ञान, महत्त्व आदि की सीमा जिसका पता लगाने के लिए प्रयत्न करना पड़े। जैसे-उनके धन (या विद्या) की थाह पाना सहज नहीं क्रि० प्र०-पाना।--मिलना। मुहा०-थाह लगाना या लेना यह जानने का प्रयत्न करना कि अमुक चीज की गहराई कितनी है। जैसे-किसी के पांडित्य. मन या विचार की थाह लेना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words