تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَر بِھیتَر" کے متعقلہ نتائج

باہَر بِھیتَر

باہَر بِھیتَر جانا

اِدھر اُدھر یاملنے جلنے جانا، ملاقات کو جانا ،سیر و تفریح کے لئے جانا

باہَر بِھیتَر لَگانا

بار بار اندر سے باہر اور باہر سے اندر جانا آنا

بِھیتَر باہَر

ظاہر و باطن

باہَر تِیاگ بِھیتَر سُھباگ

باہر کچھ اندر کچھ، ظاہر کچھ ، باطن کچھ

باہَر لَمْبی لَمْبی دھوتی بِھیتَر مُردے کی روٹی

ظاہراچھا باطن خراب

اوچھے کے گَھر تِیتَر باہَر بانْدھوں کِہ بِھیتَر

رک : ایتر کے گھر تیتر باہر باندھوں کہ بھیتر۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَر بِھیتَر کے معانیدیکھیے

باہَر بِھیتَر

baahar-bhiitarबाहर-भीतर

English meaning of baahar-bhiitar

 

  • in and out, within and without, ingress and egress

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَر بِھیتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَر بِھیتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words