تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَر کا" کے متعقلہ نتائج

باہَر کا

اجنبی ، بیرونی ، غیر .

باہَر کا باہَر

پردا دار اور بیگانیاں کوں بہار کا بہاریچہ ٹھیل دیتا ہے .

باہَر کا اُٹْھنے بَیْٹھنے والا

مردوں میں نشست و برخاست ر کھنے والا، بیرون خانہ یعنی گھر کے باہر لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والا

اَنْدَر باہَر کا

دوست دشمن، اپنا بیگانہ

سانْس اَنْدَر کا اَنْدَر باہَر کا باہَر

نہایت دہشت کی حالت میں

گَھر کا جوگی جوگْنا، باہَر کا جوگی سدھ

انسان کی وطن میں قدر نہیں ہوتی ہے

جِس کا گھوڑا اُس کے باہَر

جس کی چیز ہوتی ہے اس کے دروازے پر ہوتی ہے

اوچھے کے گَھر تِیتَر باہَر بانْدھوں کِہ بِھیتَر

رک : ایتر کے گھر تیتر باہر باندھوں کہ بھیتر۔

بَنَینی پان دَمْڑی کے کھائے گَھر رَہے کہ باہَر جائے

کنجوس تھوڑے خرچ کو بہت سمجھتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَر کا کے معانیدیکھیے

باہَر کا

baahar kaaबाहर का

باہَر کا کے اردو معانی

صفت

  • اجنبی ، بیرونی ، غیر .
  • دیہاتی ، دہقانی

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَر کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَر کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words