تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ ہونا

بصیرت ہونا، آنکھ کسی طرف ہونا، پرکھ ہونا، نظر ہونا، رغبت ہونا

آنکھ تَرْ ہونا

آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا

آنکھ نِیچی ہونا

آنکھ نیچی کرنا کا لازم

آنکھ مَیلی ہونا

تیوری پر بل ڈالنا، گوارا نہ کرنا، بے رخی برتنا، غصہ ہونا

آنکھ خِیرَہ ہونا

غیر معمولی روشنی کی تاب نہ لا کر آن٘کھوں کا چن٘دھیانا یا بند ہو جانا

مَیلی آنکھ ہونا

نیت خراب ہونا.

آنکھ سِیدھی ہونا

رسم و راہ اور موافقت کا طرز عمل برقرار ہونا، مہربانی کی نظر ہونا، مہربان ہونا

آنکھ گُلابی ہونا

آن٘کھ یا آن٘کھوں میں ہلکی ہلکی سرخی پیدا ہونا (بیشتر بیداری، نشے یا آشوب کے باعث)

آنکھ بَنْد ہونا

آن٘کھ بند کرنا کا لازم، آنکھ موند لینا، سو جانا

آنکھ اُونچی ہونا

آنکھ اون٘چی کرنا کا لازم

آنکھ سامْنے نَہ ہونا

شرم و حیا یا ندامت سے نظر نہ ملانا

آنکھ چار نَہ ہونا

شرمانا، نادم ہونا

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

آنکھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

آنکھ اُونچی نَہ ہونا

شرم سے آنکھ نہ اٹھنا

آنکھ پُر نَم ہونا

آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا، آنسو بہنا

آنکھ دُو بَدُو ہونا

آنکھ دوبدو کرنا کا لازم

آنکھ میں لِحاظ ہونا

دوسروں کا احترام یا احترام کرنا

آنکھ میں مُوہِنی ہونا

نگاہوں میں دل موہ لینے والے اور مسخر کرنے کا خدا داد اثر ہوتا ہے

آنکھ دھوئی دُھلائی ہونا

be shameless, be ungracious, not realize one's mistake

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

آنکھ پَر مَیل نَہ ہونا

تیوری پر بل نہ پڑنا، قطعاً ناگوار نہ گزرنا

آنکھ میں ڈَر نَہ ہونا

ڈھیٹ ہونا، نڈر یا بیباک ہونا

آنکھ میں سَیل نَہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں جَہان تارِیک ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

ایک آنکھ ساوَن اَور ایک آنکھ بھادوں ہونا

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگاتار آنسووں کا مین٘ھ برسنا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

آنکھ میں ذرا مَیل نہ ہونا

قصور کر کے آنکھ ملا کر گفتگو کرنا

آنکھ میں سُوَر کا بال ہونا

حد درجہ بے مروت ہونا، نہایت بے غیرت ہونا

آنکھ محرم ہونا

آنکھ کا واقف ہونا یا جاننا

آنکھ چار ہونا

آن٘کھ چار کرنا (رک) کا لازم .

آنکھ بیکار ہونا

نظر نہ آنا، دکھائی نہ دینا

چار آنکھ ہونا

نظر سے نظر ملانا، آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا، بے روک ٹوک سامنے آنا، ڈھٹائی سے دیکھنا

آنکھ بھبھوکا ہونا

نشے یا غصہ سے آنکھ کا سرخ ہونا

آنکھ بیدار ہونا

(سوتے سوتے) آنکھ کھلنا، جاگنا

آنکھ آشنا ہونا

کبھی دیکھنا، واقف ہونا، شناسا ہونا

آنکھ ٹیڑھی ہونا

آن٘کھ ٹیڑھی رکھنا یا کرنا کا لازم

آنکھ سے باہر ہونا

جاتے رہنا، اڑ جانا

آنکھ میلی نہ ہونا

صدمے کی پرواہ نہ کرنا، صدمے سے نہ گھبرانا، تیور پر بل نہ آنا، مکدر نہ ہونا

آنکھ میں حیا ہونا

باحیا ہونا

آنکھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا، کھٹکنا، برا معلوم ہونا

آنکھ سے نہاں ہونا

سامنےسے چلا جانا، چھپ جانا، غائب ہو جانا

آنکھ دو چار ہونا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا

آنکھ میں بامہنی ہونا

آنکھوں میں گڈ آئے رہنا، بیماری سے پلکوں کا جھڑ جانا

آنکھ میں جادو ہونا

آنکھ میں ایسا اثر ہونا کہ دوسرا دیکھتے ہی عاشق ہو جائے

آنکھ میں شرم ہونا

حیا ہونا

دِن آنکْھ میں کالا ہونا

شدَت غم کے سبب کچھ سجھائی نہ دینا

آنکھ سے طوفان بپا ہونا

بہت رونا

آنکھ میں حیا نہ ہونا

بے شرم ہونا، ڈھیٹ ہونا

آنکھ کا تل سفید ہونا

پتلیاں پھترا جانا

آنکھ کان سے درست ہونا

ہر ایک عضو کا درست ہونا

آنکھ میں خار معلوم ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا، کھٹکنا، برا معلوم ہونا

آنکھ سے کبھی دیکھی نہ ہونا

کسی چیز کو کھانے یا لینے میں بے صبری کرنا

آنکھ میں ذرا میل نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ دروازے کی طرف ہونا

منتظر ہونا

آنکھ میں ذرا سیل نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں ذرا پانی نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں ذرا آنسو نہ ہونا

نہایت بے رحم ہونا، سخت بے مروت ہونا، نہایت بے شرم ہونا

آنکھ میں ایک آنسو نہ ہونا

روتے روتے آنسو خشک ہو جانا

آنکھ میں موتی کوٹ کوٹ کر بھرے ہونا

بہت خوبصورت آنکھ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھ ہونا

aa.nkh honaaआँख होना

محاورہ

آنکھ ہونا کے اردو معانی

  • بصیرت ہونا، آنکھ کسی طرف ہونا، پرکھ ہونا، نظر ہونا، رغبت ہونا

Urdu meaning of aa.nkh honaa

  • Roman
  • Urdu

आँख होना के हिंदी अर्थ

  • बसीरत होना, आँख किसी तरफ़ होना, परख होना, नज़र होना, रग़बत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone