تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"piu" کے متعقلہ نتائج
piu کے لیے اردو الفاظ
piu کے اردو معانی
فعل متعلق
- زیادہ
- ایک اِشارہ موسیقاروں کے لیے
piu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ज़्यादा
- एक इशारा मूसीक़ारों के लिए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
پُوآ
شکر گُڑ یا قند کے تاربند قوام میں پتیائی ہوئی یا شکر ملے معمولی خمیر شدہ آٹے یا میدے کی سادی یا پرت دار گھی یا تیل میں تلی ہوئی خستہ پوری، مال پڑا، گلگلا
پوئی
گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.
پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے
اپنا فائدہ اور دوسرے کا نقصان، خود لینا ہو تو بہترین حصہ لیا جائے دوسرے کو دینا ہو تو بد ترین حصہ دیا جائے
پُو قَدَمی چال
(گھوڑا) وہ رفتار جس میں ایک قدم بھر جگہ چار قدم میں طے ہو ؛ دھیمی چال ، پنجوں کے بل چلنے کا عمل .
پائی کَرنا
گھسے اور بیکار ٹائپوں کو ملا دینا ؛ چھاپے میں استعمال شدہ ٹائپوں کو اس طرح ملا دینا کہ ان کو الگ الگ نہ کیا جاسکے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (piu)
piu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔