تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْیا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْیا

چپٹے تلے کی بڑی اور اوپر سے پٹی ہوئی ناؤ، جو بندرگاہوں میں جہاز سے بوجھ اتارنے اور چڑھانے کے کام میں آتی ہے

پَٹْیَہ

پٹیت

پَٹْیا جال

وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے. اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تون٘بے بندھے ہوتے ہیں سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تون٘بوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے.

پَٹْیالا

بہت سی تختیوں کو ایک لڑکے کی پیٹھ پر رکھنا ، ہندووں کے مکتیوں میں ایک سزا .

پَٹْیارا

گنے کا رس نکالنے کا چرخی کی وضع کا بیلن دار کولہو، بھیروں، رسولو

پَٹِیاں

پٹی، مرہم پٹی کرنا، زخم پر باندھنے کی پٹی

پَٹِّیاں

پٹی، مرہم پٹی کرنا، زخم پر باندھنے کی پٹی

پَٹیا پانی

۔(عو) زور شور کا مینہہ۔

پَٹیا توڑْنا

۔اڑتے ہوئے پتنگ کی ڈور کو بیچ سے توڑلینا۔

پَٹِیا کاٹ جانا

أپتنگ کے پٹیے سے کاٹ جانا دوسرے پتنگ کا۔

پِٹْیانا

پیٹنا (رک) کا تعدیہ ، مار ڈلوانا ، پٹائی کرانا ، پٹوانا.

پُٹِیانا

फुसला या समझा-बुझाकर किसी को अनुकूल या राजी करना

پَٹِّیاں جَلی

بد دعا ؛ گالی .

پٹِّیاں گھوٹ

کن٘گھی کرکے .

پَٹِّیاں کَرنا

بال بنانا ، مان٘گ نکالنا ، بالوں کی آرائش کرنا .

پَٹِّیاں لَگْنا

صائے یا شملے کا سنہری کنارہ ، بارڈر ، کسی کپڑے میں بطور حاشیہ کسی اور کپڑے یا رن٘گ کی دھجیاں سلنا یا ٹن٘کنا.

پَٹِّیاں جَمْنا

۔ لازم ۔ ؎

پَٹِّیاں کَسْنا

مرہم پٹی کرنا.

پَٹِّیاں بَنانا

رک : پٹیاں جمانا .

پَٹِّیاں چھوڑْنا

کنکوّے کی ڈور کا جھول دینا۔

پَٹِّیاں سَنْوَرنا

آرائش زلف کرنا.

پَٹِّیاں جُھکانا

سر کے بال ماتھے کے اوپر مان٘گ کے دونوں طرف ذرا نیچے کو جھکا کر قوس نما بناتے ہوئے چوٹی میں ملانا.

پَٹِّیاں بِگَڑْنا

جمی ہوئی پٹیوں کا خراب ہوجانا ، بال بکھرنا.

پَٹِّیاں جَمانا

کنگھی کرکے بالوں کو جمانا، بالوں کو گوند یا تیل کے ذریعہ سے جمانا، پیشانی کے اوپر دونوں طرف کے بال برابر جمانا

کَھٹ پَٹیا

شور مچانے والا، جھگڑالو، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْیا کے معانیدیکھیے

پَٹْیا

paTyaaपटया

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَٹْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مان٘گ، پٹی
  • چپٹے تلے کی بڑی اور اوپر سے پٹی ہوئی ناؤ، جو بندرگاہوں میں جہاز سے بوجھ اتارنے اور چڑھانے کے کام میں آتی ہے
  • چھوٹی چٹان، سل تختی، چھوٹی تختی
  • کھاٹ یا پلن٘گ کی پٹی، پاٹی، پٹری، فٹ پاتھ، پٹرا، ہین٘گا، کمبل یا ٹاٹ کی پٹّی، کھیت، جو چوڑائی میں کم اور لمبا ہو، پتھرکا چوکور اور چورس کٹا ہوا ٹکڑا، چورس تختہ یا لکھنے کی پٹی، تختی

Urdu meaning of paTyaa

  • Roman
  • Urdu

  • maang, paTTii
  • chapTe tale kii ba.Dii aur u.upar se paTii hu.ii naav, jo bandargaaho.n me.n jahaaz se bojh utaarne aur cha.Dhaane ke kaam me.n aatii hai
  • chhoTii chaTTaan, sil taKhtii, chhoTii taKhtii
  • khaaT ya palang kii paTTii, paaTii, paTrii, phuTpaath, paTra, hiingaa, kambal ya TaaT kii paTTii, khet, jo chau.Daa.ii me.n kam aur lambaa ho, patthar ka chaukor aur chauras kaTaa hu.a Tuk.Daa, chauras taKhtaa ya likhne kii paTTii, taKhtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹْیا

چپٹے تلے کی بڑی اور اوپر سے پٹی ہوئی ناؤ، جو بندرگاہوں میں جہاز سے بوجھ اتارنے اور چڑھانے کے کام میں آتی ہے

پَٹْیَہ

پٹیت

پَٹْیا جال

وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے. اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تون٘بے بندھے ہوتے ہیں سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تون٘بوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے.

پَٹْیالا

بہت سی تختیوں کو ایک لڑکے کی پیٹھ پر رکھنا ، ہندووں کے مکتیوں میں ایک سزا .

پَٹْیارا

گنے کا رس نکالنے کا چرخی کی وضع کا بیلن دار کولہو، بھیروں، رسولو

پَٹِیاں

پٹی، مرہم پٹی کرنا، زخم پر باندھنے کی پٹی

پَٹِّیاں

پٹی، مرہم پٹی کرنا، زخم پر باندھنے کی پٹی

پَٹیا پانی

۔(عو) زور شور کا مینہہ۔

پَٹیا توڑْنا

۔اڑتے ہوئے پتنگ کی ڈور کو بیچ سے توڑلینا۔

پَٹِیا کاٹ جانا

أپتنگ کے پٹیے سے کاٹ جانا دوسرے پتنگ کا۔

پِٹْیانا

پیٹنا (رک) کا تعدیہ ، مار ڈلوانا ، پٹائی کرانا ، پٹوانا.

پُٹِیانا

फुसला या समझा-बुझाकर किसी को अनुकूल या राजी करना

پَٹِّیاں جَلی

بد دعا ؛ گالی .

پٹِّیاں گھوٹ

کن٘گھی کرکے .

پَٹِّیاں کَرنا

بال بنانا ، مان٘گ نکالنا ، بالوں کی آرائش کرنا .

پَٹِّیاں لَگْنا

صائے یا شملے کا سنہری کنارہ ، بارڈر ، کسی کپڑے میں بطور حاشیہ کسی اور کپڑے یا رن٘گ کی دھجیاں سلنا یا ٹن٘کنا.

پَٹِّیاں جَمْنا

۔ لازم ۔ ؎

پَٹِّیاں کَسْنا

مرہم پٹی کرنا.

پَٹِّیاں بَنانا

رک : پٹیاں جمانا .

پَٹِّیاں چھوڑْنا

کنکوّے کی ڈور کا جھول دینا۔

پَٹِّیاں سَنْوَرنا

آرائش زلف کرنا.

پَٹِّیاں جُھکانا

سر کے بال ماتھے کے اوپر مان٘گ کے دونوں طرف ذرا نیچے کو جھکا کر قوس نما بناتے ہوئے چوٹی میں ملانا.

پَٹِّیاں بِگَڑْنا

جمی ہوئی پٹیوں کا خراب ہوجانا ، بال بکھرنا.

پَٹِّیاں جَمانا

کنگھی کرکے بالوں کو جمانا، بالوں کو گوند یا تیل کے ذریعہ سے جمانا، پیشانی کے اوپر دونوں طرف کے بال برابر جمانا

کَھٹ پَٹیا

شور مچانے والا، جھگڑالو، فسادی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone