تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہُنْچی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہُنْچی کے معانیدیکھیے
پَہُنْچی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- ۔دیکھو پہنچی
- عورتوں کے ایک زیور کا نام جو کلائی میں پہنا جاتا ہے
- رک: پہن٘چی کلائی
شعر
کبھی اے خوش نصیبی میرے گھر کا رخ بھی کر لیتی
ادھر پہنچی ادھر پہنچی یہاں آئی وہاں آئی
باپ لرزاں ہے کہ پہنچی نہیں بارات اب تک
اور ہم جولیاں دلہن کو سنوارے جائیں
دل سے پہنچی تو ہیں آنکھوں میں لہو کی بوندیں
سلسلہ شیشے سے ملتا تو ہے پیمانے کا
English meaning of pahu.nchii
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- a kind of bracelet
- an ornament worn on the wrist, a bracelet
- reached, arrived
- an ornament worn on the wrist, a bracelet.
पहुँची के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कलाई पर पहनने का एक तरह का गहना। जिसमें बहुत से गोल या कँगूरेदार दाने कई पत्तियों में गूंथे हुए होते हैं
- देखो पहुंची
- प्राचीन काल में युद्ध के समय कलाई पर पहना जानेवाला एक तरह का आवरण।
- रुक: पहुंची कलाई
- कलाई पर पहनने का गहना
- युद्ध आदि में कलाई की रक्षा के लिए पहना जाने वाला आवरण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہُنْچی)
پَہُنْچی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔